Surat ul Momin

Surah: 40

Verse: 81

سورة مومن

وَ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ ٭ۖ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰہِ تُنۡکِرُوۡنَ ﴿۸۱﴾

And He shows you His signs. So which of the signs of Allah do you deny?

اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جا رہا ہے پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا منکر بنتے رہو گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَیُرِیۡکُمۡ
اور وہ دکھاتا ہےتمہیں
اٰیٰتِہٖ
نشانیاں اپنی
فَاَیَّ
پس کون سی
اٰیٰتِ اللّٰہِ
اللہ کی نشانیوں کا
تُنۡکِرُوۡنَ
تم انکار کرو گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَیُرِیۡکُمۡ
اور وہ دکھاتا ہے تمہیں
اٰیٰتِہٖ
اپنی آیات
فَاَیَّ
توکن کن
اٰیٰتِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی نشانیوں کا
تُنۡکِرُوۡنَ
تم انکار  کرتے ہو
Translated by

Juna Garhi

And He shows you His signs. So which of the signs of Allah do you deny?

اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جا رہا ہے پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا منکر بنتے رہو گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھارہا ہے پھر تم اس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ تمہیں اپنی نشانیاں دِکھاتاہے،تو اﷲ تعالیٰ کی کن کن نشانیوں کاتم انکارکروگے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And He shows you His signs. Then, which of the signs of Allah would you (still) deny?

اور دکھلاتا ہے تم کو اپنی نشانیاں پھر کون کون سی نشانیوں کو اپنے رب کی نہ مانوں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور وہ تمہیں اپنی آیات دکھاتا رہتا ہے تو تم اللہ کی کون کون سی آیات کا انکار کرو گے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah shows His Signs to you; then which of Allah's Signs will you deny?

اللہ اپنی یہ نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے ، آخر تم اس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے 110 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھا رہا ہے پھر تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ تم کو اپنی قدرت کی نشانیاں دکھلاتا ہے تم اللہ کو کونسی نشانی نہیں 2 ماننے کے کیا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور وہ تم کو اپنی نشانیاں دکھاتے رہتے ہیں تو تم اللہ کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہی تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے۔ پھر تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم خدا کی کن کن نشانیوں کو نہ مانو گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And He sheweth you His signs. Which, then, of the signs of Allah shall ya deny?

اور وہ تم کو اپنے (اور بھی) نشانیاں دکھاتا ہے سو تم اللہ کی کن کن نشانیوں سے انکار کرو گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور وہ تم کو اور بھی اپنی ( بیشمار ) نشانیاں دکھاتا ہے ، تو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے؟

Translated by

Mufti Naeem

اور وہ تمہیں اپنی ( قدرت کی ) نشانیاں دکھاتا ہے پس اللہ ( تعالیٰ ) کی کس نشانی کا تم لوگ انکار کرتے ہو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کو نہ مانوگے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ تم کو دکھاتا ہے اپنی طرح طرح کی نشانیاں پھر تم لوگ اللہ کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے ؟

Translated by

Noor ul Amin

اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھلارہا ہے پھرتم اس کی کن کن نشانیوں کا انکارکروگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے ( ف۱۷۲ ) تو اللہ کی کونسی نشانی کا انکار کرو گے ( ف۱۷۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ تمہیں اپنی ( بہت سے ) نشانیاں دکھاتا ہے ، سو تم اﷲ کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ ( اللہ ) تمہیں اپنی ( قدرت و حکمت کی ) نشانیاں دکھاتا ہے سو تم اللہ کی کن کن نشانیوں کا انکار کروگے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And He shows you (always) His Signs: then which of the Signs of Allah will ye deny?

Translated by

Muhammad Sarwar

God shows you the evidence (of His existence). How can you then deny such evidence?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And He shows you His Ayat. Which, then of the Ayat of Allah do you deny

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And He shows you His signs: which then of Allah's signs will you deny?

Translated by

William Pickthall

And He showeth you His tokens. Which, then, of the tokens of Allah do ye deny?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वह तुम्हें अपनी निशानियाँ दिखाता है। आख़िर तुम अल्लाह की कौन-सी निशानी को नहीं पहचानते?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (ان کے علاوہ) تم کو اپنی ہی نشانیاں دکھلاتا رہتا ہے (2) سو تم اللہ تعالیٰ کی کون کون سی نشانیوں سے انکار کروگے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ اپنی نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے آخر تم اس کی کس کس نشانی کا انکار کرو گے ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ اپنی یہ نشانیاں تمہیں دکھا رہا ہے ، آخر تم اس کی کن کن نشانیوں کا انکار کروگے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے سو اللہ کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور دکھلاتا ہے تم کو اپنی نشانیاں پھر کون کونسی نشانیوں کو اپنے رب کی نہ مانو گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ تم کو اپنی نشانیاں بھی دکھاتا رہتا ہے پھر تم خدا کی کون کون سی نشانیوں کا انکار کرو گے۔