Surat Ha meem Assajdah
Surah: 41
Verse: 2
سورة حم السجدہ
تَنۡزِیۡلٌ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۚ﴿۲﴾
[This is] a revelation from the Entirely Merciful, the Especially Merciful -
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے ۔
تَنۡزِیۡلٌ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ۚ﴿۲﴾
[This is] a revelation from the Entirely Merciful, the Especially Merciful -
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے ۔
تَنۡزِیۡلٌ
نازل کردہ ہے
|
مِّنَ الرَّحۡمٰنِ
بہت مہربان کی طرف سے
|
الرَّحِیۡمِ
جو نہایت رحم کرنے والا ہے
|
تَنۡزِیۡلٌ
اتاری ہوئی ہے
|
مِّنَ الرَّحۡمٰنِ
وسیع رحمت والے
|
الرَّحِیۡمِ
بےحد رحم والے (کی جناب )سے
|
[This is] a revelation from the Entirely Merciful, the Especially Merciful -
اتاری ہوئی ہے بڑے مہربان بہت رحم والے کی طرف سے ۔
This is a revelation from the All-Merciful, the Very-Merciful-
اتارا ہوا ہے بڑے مہربان رحم والے کی طرف سے
(اس کتاب کا) اتارا جانا ہے اس ہستی کی طرف سے جو بیحد مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
This is a revelation from the Most Merciful, the Most Compassionate,
یہ خدائے رحمان و رحیم کی طرف سے نازل کردہ چیز ہے ،
یہ کلام اس ذات کی طرف سے نازل کی جارہا ہے جو سب پر مہربان ہے ، بہت مہربان ہے
(یہ کتاب اللہ) بہت بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے کی طرف سے نازل ہوئی ہے
یہ کلام نہایت رحم کرنے والے مہربان اللہ کی طرف سے نازل کیا ہوا ہے۔
This is a revelation from the Compassionate, the Merciful -
(یہ کلام) رحمن ورحیم کی طرف سے نازل ہوا ہے ۔
۔ ( یہ قرآن مجید ) بہت مہربان نہایت رحم کرنے والے ( اللہ تعالیٰ ) کی طرف سے نازل کیاجارہا ہے ۔
(یہ کتاب) اتاری گئی ہے اس ذات کی طرف سے جو بڑی ہی مہربان نہایت ہی رحم والی ہے