Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 14

سورة الزخرف

وَ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾

And indeed we, to our Lord, will [surely] return."

اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّاۤ
اور بےشک ہم
اِلٰی رَبِّنَا
طرف اپنے رب کے
لَمُنۡقَلِبُوۡنَ
یقیناً پلٹنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّاۤ
اوریقیناہم
اِلٰی
طرف
رَبِّنَا
اپنے رب کی
لَمُنۡقَلِبُوۡنَ
ضرورپلٹنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And indeed we, to our Lord, will [surely] return."

اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور بلاشبہ ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹنے والے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریقیناًہم اپنے رب کی طرف ضرور پلٹنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

] and of course, towards our Lord we have to return.&

اور ہم کو اپنے رب کی طرف پھرجانا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یقینا ہم اپنے ربّ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is to our Lord that we shall eventually return.”

اور ایک روز ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے 14 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور بیشک ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔ ( ٤ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم تو بیشک ایک دن) اپنے مالک کے پاس لوٹ جانے والے ہیں 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا ہم کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک ہم سب کو اپنے پرور دگامر کی طرف ہی لوٹ کر جانا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily Unto our Lord we are to return.

اور ہم کو تو اپنے پروردگار ہی کی طرف لوٹنا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بلاشبہ ہم البتہ اپنے رب ہی کی طرف لوٹیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یقینی طور پر ہم سب کو بہرحال اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور بلاشبہ ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے ( ف۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور بےشک ہم اپنے پروردگار کی طرف لو ٹنے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And to our Lord, surely, must we turn back!"

Translated by

Muhammad Sarwar

To our Lord we shall all return".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, to Our Lord we indeed are to return!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And surely to our Lord we must return.

Translated by

William Pickthall

And lo! unto our Lord we surely are returning.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और निश्चय ही हम अपने रब की ओर लौटने वाले हैं।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم کو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ایک دن یقیناً ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

، اور ایک روز ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بیشک ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم کو اپنے رب کی طرف پھرجانا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بیشک ہم کو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔