Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 31

سورة الزخرف

وَ قَالُوۡا لَوۡ لَا نُزِّلَ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنُ عَلٰی رَجُلٍ مِّنَ الۡقَرۡیَتَیۡنِ عَظِیۡمٍ ﴿۳۱﴾

And they said, "Why was this Qur'an not sent down upon a great man from [one of] the two cities?"

اور کہنے لگے ، یہ قرآن ان دونوں بستیوں میں سےکسی بڑے آدمی پر کیوں نہ نازل کیا گیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقَالُوۡا
اور انہوں نے کہا
لَوۡلَا
کیوں نہیں
نُزِّلَ
نازل کیا گیا
ہٰذَا
یہ
الۡقُرۡاٰنُ
قرآن
عَلٰی رَجُلٍ
اوپر کسی شخص کے
مِّنَ الۡقَرۡیَتَیۡنِ
دو بستیوں میں
عَظِیۡمٍ
بہت بڑے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقَالُوۡا
اورانہوں نے کہا
لَوۡ
کیوں نہیں
لَا نُزِّلَ
اتاراگیا
ہٰذَا
یہ
الۡقُرۡاٰنُ
قرآن
عَلٰی
اوپر
رَجُلٍ
آدمی کے
مِّنَ الۡقَرۡیَتَیۡنِ
دوبستیوں میں سے
عَظِیۡمٍ
بڑے
Translated by

Juna Garhi

And they said, "Why was this Qur'an not sent down upon a great man from [one of] the two cities?"

اور کہنے لگے ، یہ قرآن ان دونوں بستیوں میں سےکسی بڑے آدمی پر کیوں نہ نازل کیا گیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز یہ (کفار مکہ) یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ قرآن دو شہروں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورانہوں نے کہاکہ یہ قرآن دو بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہیں اُتاراگیا؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they say, |"Why was this Qur&an not revealed on a great man from (either on the two towns?|"

اور کہتے ہیں کیوں نہ اترا یہ قرآن کسی بڑے مرد پر ان دونوں بستیوں میں کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور کہنے لگے کہ کیوں نہیں اتارا گیا یہ قرآن ان دو بستیوں میں سے کسی عظیم شخص پر ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They say: “Why was this Qur'an not sent down upon some great man from the two (main) cities?”

کہتے ہیں ، یہ قرآن دونوں شہروں کے بڑے آدمیوں میں سے کسی پر کیوں نہ نازل کیا گیا ؟30

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور کہنے لگے کہ : یہ قرآن دوبستیوں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں کیا گیا؟ ( ٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور کہنے لگے اگر یہ قرآن سچ اللہ کا کلام ہے تو دونوں بستیوں مکہ اور طائف کے کسی بڑے امیر آدمی پر کیوں نہیں اترا 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور کہتے ہیں ان دونوں بستیوں (مکہ اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر یہ قرآن کیوں نازل نہیں کیا گیا ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

انہوں نے (یہ بھی) کہا کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں ( مکہ اور طائف) کے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکّے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they say: wherefore hath not this Qur'an been revealed to a man of the two cities who was great.

اور کہنے لگے کہ یہ قرآن دو (مشہور) بستیوں کے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہیں نازل کیا گیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے اعتراض اٹھایا کہ یہ قرآن دونوں بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہیں نازل کیا گیا؟

Translated by

Mufti Naeem

اور انہوں نے کہا یہ قرآن دونوں بستیوں ( مکہ و طائف ) کے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں کیا گیا؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ بھی کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں یعنی مکہ اور طائف میں سے کسی بڑے آدمی پر نازل کیوں نہ کیا گیا ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور کہا کہ کیوں نہ اتارا گیا اس قرآن کو (مکہ اور طائف کی) ان دو بستیوں میں کے کسی بڑے شخص پر ؟

Translated by

Noor ul Amin

نیز یہ کہتے ہیں کہ یہ قرآن دوشہروں ( مکہ اور طائف ) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہیں نازل کیا گیا ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بولے کیوں نہ اتارا گیا یہ قرآن ان دو شہروں ( ف٤۷ ) کے کسی بڑے آدمی پر ( ف٤۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور کہنے لگے: یہ قرآن ( مکّہ اور طائف کی ) دو بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی ( یعنی کسی وڈیرے ، سردار اور مال دار ) پر کیوں نہیں اتارا گیا

Translated by

Hussain Najfi

اور وہ کہتے ہیں کہ یہ قرآن دو ( مشہور ) بستیوں ( مکہ و طائف ) کے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہیں نازل کیا گیا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Also, they say: "Why is not this Qur'an sent down to some leading man in either of the two (chief) cities?"

Translated by

Muhammad Sarwar

Then they said, "Why this Quran had not been revealed to a man from either of the two great towns".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And they say: "Why is not this Qur'an sent down to some great man of the two towns"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they say: Why was not this Quran revealed to a man of importance in the two towns?

Translated by

William Pickthall

And they say: If only this Qur'an had been revealed to some great man of the two towns?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे कहते हैं, "यह क़ुरआन इन दो बस्तियों के किसी बड़े आदमी पर क्यों नहीं अवतरित हुआ?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور کہنے لگے کہ یہ قرآن (اگر کلام الہیٰ سے تو) ان دونوں بستیوں (مکہ اور طائف کے رہنے والوں) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں کیا گیا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کہتے ہیں یہ قرآن دو شہروں کے بڑے آدمیوں میں سے کسی پر کیوں نہ نازل کیا گیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

۔ کہتے ہیں ، یہ قرآن دونوں شہروں کے بڑے آدمیوں میں سے کسی پر کیوں نہ نازل کیا گیا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ان لوگوں نے کہا کہ یہ قرآن دونوں بستیوں میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہیں کیا گیا ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہتے ہیں کیوں نہ اترا یہ قرآن کسی بڑے مرد پر ان دونوں بستیوں میں کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں یعنی مکہ اور طائف کے کسی بڑے آدمی پر کیوں نہیں نازل کیا گیا۔