Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 40

سورة الزخرف

اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ اَوۡ تَہۡدِی الۡعُمۡیَ وَ مَنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۴۰﴾

Then will you make the deaf hear, [O Muhammad], or guide the blind or he who is in clear error?

کیا پس تو بہرے کو سنا سکتا ہے یا اندھے کو راہ دکھا سکتا ہے اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَفَاَنۡتَ
کیا بھلا آپ
تُسۡمِعُ
آپ سنائیں گے
الصُّمَّ
بہروں کو
اَوۡ
یا
تَہۡدِی
آپ راہ دکھائیں گے
الۡعُمۡیَ
اندھوں کو
وَمَنۡ
اور اسے جو
کَانَ
ہو
فِیۡ ضَلٰلٍ
گمراہی میں
مُّبِیۡنٍ
کھلی
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَفَاَنۡتَ
کیاپھرآپ
تُسۡمِعُ
سنائیں گے
الصُّمَّ
بہروں کو
اَوۡتَہۡدِی
یاراستہ دکھائیں گے
الۡعُمۡیَ
اندھوں کو
وَمَنۡ
اورجو
کَانَ
ہیں
فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
کھلی گمراہی میں
Translated by

Juna Garhi

Then will you make the deaf hear, [O Muhammad], or guide the blind or he who is in clear error?

کیا پس تو بہرے کو سنا سکتا ہے یا اندھے کو راہ دکھا سکتا ہے اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا آپ بہروں کو سنا سکتے ہیں ؟ یا اندھوں کو اور ایسے لوگوں کو جو صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہوں ہدایت دے سکتے ہیں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیا پھر آپ بہروں کوسنائیں گے یا اندھوں کو راستہ دکھائیں گے؟ اور اُن لوگوں کوجوکھلی گمراہی میں پڑے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, can you (0 prophet) make the deaf to hear, or can you show the way to the blind and the one who is in open error?

سو کیا تو سنائے گا بہروں کو یا سمجھائے گا اندھوں کو اور صریح غلطی میں بھٹکتوں کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) کیا آپ بہروں کو سنائیں گے یا آپ اندھوں کو راہ دکھائیں گے اور ان کو جو کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Can you, (O Prophet), then make the deaf hear, or direct to the Right Way the blind or one lost in manifest error?

اب کیا اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، تم بہروں کو سناؤ گے ؟ یا اندھوں اور صریح گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھاؤ گے ؟ 36

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو پھر ( اے پیغمبر ) کیا تم بہروں کو سناؤ گے ، یا اندھوں کو اور ان لوگوں کو راستے پر لاؤ گے جو کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو اے پیغمبر کیا تو بہرے کو سنا سکتا ہے یا اندھے کو اور جو شخص کھلی گمراہی میں ہے اس کو رستہ پر لاسکتا ہے 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو کیا آپ بہروں کو سناسکتے ہیں یا اندھوں کو راستہ دکھا سکتے ہیں وہ ان لوگوں کو جو واضح گمراہی میں ہیں ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ بہروں کو سنا سکتے ہیں یا آپ اندھوں کو اور جو کھلی ہوئی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں ان کو راہ ہدایت دکھا سکتے ہیں ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore canst thou make the deaf to hear, or canst thou guide the blind or him who is is error manifest?

تو کیا آپ بہروں کو سنا سکتے ہیں ؟ یا اندھوں کو اور ان لوگوں کو جو صریح گمراہی میں ہیں رستہ دکھا سکتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس کیا تم بہروں کو سناؤ گے یا اندھوں کو راہ دکھاؤ گے اور ان کو جو کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کیا آپ بہرے کو سنانا چاہتے ہیں یا اندھے کو راستہ دکھانا چاہتے ہیں اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو، اور جو صریح گمراہی میں ہو اسے راہ پر لاسکتے ہو ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا آپ سنا سکتے ہیں بہروں کو ؟ یا آپ راستہ دکھا سکتے ہیں اندھوں کو ؟ اور ان کو جو (ڈوبے پڑے) ہیں کھلی گمراہی میں ؟

Translated by

Noor ul Amin

( اے نبی ) کیا آپ بہروں کو سناسکتے ہیں یااندھوں کو اورایسے لوگوں کو جوکھلی گمراہی میں پڑے ہوں ہدایت دے سکتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو کیا تم بہروں کو سناؤ گے ( ف٦٤ ) یا اندھوں کو راہ دکھاؤ گے ( ف٦۵ ) اور انہیں جو کھلی گمراہی میں ہیں ( ف٦٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر کیا آپ بہروں کو سنائیں گے یا اندھوں کو اور اُن لوگوں کو جو کھلی گمراہی میں ہیں راہِ ہدایت دکھائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

کیا آپ ( ص ) بہروں کو سنائیں گےیا اندھوں کو راہ دکھائیں گے اور ان کو جو کھلی ہوئی گمراہی میں ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Canst thou then make the deaf to hear, or give direction to the blind or to such as (wander) in manifest error?

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), can you make the deaf hear or guide the blind or the one who is clearly in error?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Can you make the deaf to hear, or can you guide the blind or him who is in manifest error

Translated by

Muhammad Habib Shakir

What! can you then make the deaf to hear or guide the blind and him who is in clear error?

Translated by

William Pickthall

Canst thou (Muhammad) make the deaf to hear, or canst thou guide the blind or him who is in error manifest?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या तुम बहरों को सुनाओगे या अंधो को और जो खुली गुमराही में पड़ा हुआ हो उसको राह दिखाओगे?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو کیا آپ (ایسے) بہروں کو سنا سکتے ہیں یا (ایسے) اندھوں کو اور ان لوگوں کو جو کہ صریح گمراہی میں ہیں راہ پر لا سکتے ہیں۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اب کیا اے نبی آپ بہروں کو سنایں گے یا اندھوں اور کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھائیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اب کیا اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، تم بہروں کو سناؤ گے ؟ یا اندھوں اور صریح گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھاؤ گے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا آپ بہروں کو سنا دیں گے یا اندھوں کو ہدایت دے دیں گے اور ان لوگوں کو جو صریح گمراہی میں ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو کیا تو سنائے گا بہروں کو یا سمجھائے گا اندھوں کو اور صریح غلطی میں بھٹکتوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سوائے پیغمبر کیا آپ بہروں کو سنا سکتے ہیں یا آپ اندھوں کو اور ان کو جو کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں راہ پر لاسکتے ہیں۔