Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 41

سورة الزخرف

فَاِمَّا نَذۡہَبَنَّ بِکَ فَاِنَّا مِنۡہُمۡ مُّنۡتَقِمُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾

And whether [or not] We take you away [in death], indeed, We will take retribution upon them.

پس اگر ہم تجھے یہاں سے لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاِمَّا
پھر اگر
نَذۡہَبَنَّ
ہم لے جائیں
بِکَ
آپ کو
فَاِنَّا
تو بےشک ہم
مِنۡہُمۡ
ان سے
مُّنۡتَقِمُوۡنَ
انتقام لینے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاِمَّا
پھراگر
نَذۡہَبَنَّ
ہم لے جائیں
بِکَ
آپ کو
فَاِنَّا
تویقیناًہم
مِنۡہُمۡ
ان سے
مُّنۡتَقِمُوۡنَ
انتقام لینے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And whether [or not] We take you away [in death], indeed, We will take retribution upon them.

پس اگر ہم تجھے یہاں سے لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

خواہ ہم آپ کو (دنیا سے) اٹھالیں ہم ان سے بہرحال انتقام لیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھر اگرہم آپ کو لے جائیں تویقیناہم اُن سے انتقام ہی لینے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, even if We take you away, We will surely take vengeance on them.

پھر اگر کبھی ہم تجھ کو یہاں سے لے جائیں تو ہم کو ان سے بدلہ لینا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو اگر ہم آپ کو لے بھی جائیں تب بھی ان سے تو ہم انتقام لے کر ہی رہیں گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We shall inflict retribution on them, whether We take you away from the world (before We do that),

اب تو ہمیں ان کو سزا دینی ہے خواہ تمہیں دنیا سے اٹھا لیں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اب تو یہی ہوگا کہ اگر ہم تمہیں دنیا سے اٹھالیں ، تب بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اگر ہم تجھ کو دنیا سے اٹھا لیں تب بھی ہم ان کافروں سے بدلہ لیں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر اگر ہم آپ کو (دنیا سے) لے جائیں تو (تب) بھی ہم ان سے بدلہ لیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر اگر ہم آپ کو لے جائیں ( وفات دیدیں) تب بھی ہم ان کافروں سے انتقام ضرور لیں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And if We take thee away. We shall surely take vengeance on them.

پھر اگر ہم آپ کو اٹھالیں تو بھی ہم ان (کافروں) سے بدلہ لے کر رہنے والے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس یا تو یہ ہوگا کہ ہم تم کو اٹھا لیں گے ، پھر ان سے بدلہ لیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس اگر ہم آپ ( ﷺ ) کو ( اپنے پاس ) بلا بھی لیں تو ( بھی ) بلاشبہ ہم ان لوگوں سے انتقام ( بدلہ ) لیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اگر ہم آپ کو (دنیا سے) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے ہم انتقام لے کر رہیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر اگر ہم آپ کو (دنیا سے) لے جائیں تب بھی ہم نے ان سے (ان کے کئے کرائے کا) بدلہ لے کر رہنا ہے

Translated by

Noor ul Amin

خواہ ہم آپ کو دنیا سے اٹھالیں ہم ان سے انتقام لیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اگر ہم تمہیں لے جائیں ( ف٦۷ ) تو ان سے ہم ضرور بدلہ لیں گے ( ف٦۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس اگر ہم آپ کو ( دنیا سے ) لے جائیں تو تب بھی ہم اِن سے بدلہ لینے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

پس اگر ہم آپ کو ( دنیا سے ) اٹھائیں تو پھر بھی ہم ان لوگوں سے بدلہ لینے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Even if We take thee away, We shall be sure to exact retribution from them,

Translated by

Muhammad Sarwar

We shall revenge them either after your death

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And even if We take you away, We shall indeed take vengeance on them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But if We should take you away, still We shall inflict retribution on them;

Translated by

William Pickthall

And if We take thee away, We surely shall take vengeance on them,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर यदि तुम्हें उठा भी लें तब भी हम उन से बदला लेकर रहेंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر اگر ہم (دنیا سے) آپ کو اٹھا لیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اب ہم نے ان کو سزا دینی ہے خواہ ہم آپ کو فوت کرلیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اب تو ہمیں ان کو سزا دینی ہے خواہ ہم تمہیں دنیا سے اٹھالیں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اگر ہم آپ کو لے جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر اگر کبھی ہم تجھ کو یہاں سے لے جائیں تو ہم کو ان سے بدلہ لینا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو اگر ہم آپ کو اٹھا بھی لیں تب بھی ہمیں ان کافروں سے ضرور بدلا لینا ہے۔