Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 45

سورة الزخرف

وَ سۡئَلۡ مَنۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ مِنۡ رُّسُلِنَاۤ اَجَعَلۡنَا مِنۡ دُوۡنِ الرَّحۡمٰنِ اٰلِـہَۃً یُّعۡبَدُوۡنَ ﴿۴۵﴾٪  10

And ask those We sent before you of Our messengers; have We made besides the Most Merciful deities to be worshipped?

اور ہمارے ان نبیوں سے پوچھو! جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا کہ کیا ہم نے سوائے رحمٰن کے اور معبود مقرر کئے تھے جن کی عبادت کی جائے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَ سۡئَلۡ
اور پوچھ لیجیے
مَنۡ
اس سے جسے
اَرۡسَلۡنَا
بھیجا ہم نے
مِنۡ قَبۡلِکَ
آپ سے قبل
مِنۡ رُّسُلِنَاۤ
اپنے رسولوں میں سے
اَجَعَلۡنَا
کیا بنائے ہم نے
مِنۡ دُوۡنِ
سوائے
الرَّحۡمٰنِ
رحمٰن کے
اٰلِـہَۃً
کچھ الٰہ
یُّعۡبَدُوۡنَ
ـجن کیـبندگی کی جائے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَ سۡئَلۡ
اورآپ پوچھیں
مَنۡ
جنہیں
اَرۡسَلۡنَا
ہم نے بھیجا
مِنۡ قَبۡلِکَ
آپ سے پہلے
مِنۡ رُّسُلِنَاۤ
اپنے رسولوں میں سے
اَجَعَلۡنَا
کیابنائے ہم نے
مِنۡ دُوۡنِ الرَّحۡمٰنِ
سوائے رحمٰن کے
اٰلِـہَۃً
معبود
یُّعۡبَدُوۡنَ
کہ ان کی عبادت کی جائے
Translated by

Juna Garhi

And ask those We sent before you of Our messengers; have We made besides the Most Merciful deities to be worshipped?

اور ہمارے ان نبیوں سے پوچھو! جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا کہ کیا ہم نے سوائے رحمٰن کے اور معبود مقرر کئے تھے جن کی عبادت کی جائے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم نے آپ سے پہلے جو رسول بھیجے تھے ان سے پوچھ لیجئے کہ : آیا ہم نے رحمن کے سوا کوئی اور الٰہ بنائے ہیں جن کی عبادت کی جائے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورآپ اُن سے پوچھیں جنہیں ہم نے آپ سے پہلے اپنے رسولوں میں سے بھیجا،کیا ہم نے رحمن کے سوا معبودبنائے ہیں کہ اُن کی عبادت کی جائے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And ask Our messengers whom We sent before you whether We had appointed gods to be worshipped besides Rahman.

اور پوچھ دیکھ جو رسول بھیجے ہم نے تجھ سے پہلے کبھی ہم نے رکھے ہیں رحمن کے سوائے اور حاکم کہ پوجے جائیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آپ پوچھ لیجیے ان سے جن کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا تھا اپنے رسولوں میں سے کیا ہم نے رحمان کے سوا کوئی اور بھی ایسے معبود بنائے ہیں کہ جن کی پوجا کی جائے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Ask all Our Messengers whom We sent before you whether We had appointed any deities beside the Merciful One to be worshipped.

اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہوگی39 ۔ تم سے پہلے ہم نے جتنے رسول بھیجے تھے ان سب سے پوچھ دیکھو ، کیا ہم نے خدائے رحمان کے سوا کچھ دوسرے معبود بھی مقرر کیے تھے کہ ان کی بندگی کی جاۓ؟ 40 ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تم سے پہلے ہم نے اپنے جو پیغمبر بھیجے ہیں ، ان سے پوچھ لو ( ١٣ ) کہ کیا ہم نے خدائے رحمن کے سوا کوئی اور معبود بھی مقرر کیے تھے جن کی عبادت کی جائے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر تجھ سے پہلے جو ہم پیغمبر بھیج چکے ہیں 12 ان سے پوچھ لے کیا ہم نے خدا کے سوا دوسرے دیوتا ٹھہرائے تھے جن کو لوگ پوجیں 13

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور آپ ان (پیغمبروں) سے پوچھ لیجئے جو ہم نے آپ سے پہلے بھیجے کیا ہم نے رحمن (اللہ) کے علاوہ کوئی دوسری معبود مقرر فرمائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور آپ ان پیغمبروں سے جن کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا ہے ان سے پوچھ لیجئے ( یعنی ان کی کتابوں میں دیکھ لیجئے) کہ کیا ہم نے رحمن کے سوا دوسرے معبود مقرر کئے تھے کہ ان کی عبادت و بندگی کی جائے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (اے محمدﷺ) جو اپنے پیغمبر ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں ان سے دریافت کرلو۔ کیا ہم نے (خدائے) رحمٰن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ ان کی عبادت کی جائے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And ask thou Our apostles whom We sent before thee: appointed We gods, beside the Compassionate, to be worshipped?

جائے گا اور آپ ان (سب) پیغمبروں سے جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا ہے دریافت کرلیجئے کہ کیا ہم نے (خدائے) رحمن کے سوا دوسرے خدا ٹھہرا دیئے تھے کہ ان کی پرستش کی جائے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور پوچھو ان سے جن کو ہم نے تم سے پہلے بھیجا اپنے رسولوں میں سے – کیا ہم نے خدائے رحمٰن کے سوا دوسرے معبود ٹھہرائے جن کی عبادت کی جائے؟

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) ہم نے آپ سے پہلے اپنے جن رسولوں کو بھیجا ہے ان سے پوچھیے کیا ہم نے رحمان ( اللہ تعالیٰ ) کے سوا ( اور بھی ) معبود بنائے ہیں جن کی پوجا کی جائے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! جو ہم نے تم سے پہلے پیغمبر بھیجے ہیں ان کے حالات دیکھ لو۔ کیا ہم نے اللہ رحمن کے سوا اور معبود بنائے تھے کہ جن کی عبادت کی جائے ؟۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور پوچھ لیجئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (اے پیغمبر) ہمارے ان تمام رسولوں سے جن کو ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پہلے بھیج چکے ہیں کیا ہم نے (خدائے) رحمان کے سوا کچھ دوسرے ایسے معبود مقرر کئے تھے جن کی بندگی کی جائے ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے آپ سے پہلےجو رسول بھیجے تھے ان سے پوچھ لیجئے کہ آیا ہم نے رحمن کے سواکوئی اور معبودبنائے ہیں جن کی عبادت کی جائے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان سے پوچھو جو ہم نے تم سے پہلے رسول بھیجے کیا ہم نے رحمان کے سوا کچھ اور خدا ٹھہرائے جن کو پوجا ہو ( ف۷۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو رسول ہم نے آپ سے پہلے بھیجے آپ اُن سے پوچھئے کہ کیا ہم نے ( خدائے ) رحمان کے سوا کوئی اور معبود بنائے تھے کہ اُن کی پرستش کی جائے

Translated by

Hussain Najfi

آپ ( ص ) پیغمبروں ( ع ) سے پوچھیں جنہیں ہم نے آپ ( ص ) سے پہلے بھیجا تھا کہایا ہم نے خدائے رحمٰن کے علاوہ بھی کوئی ایسے خدا مقرر کئے تھے جن کی عبادت کی جائے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And question thou our messengers whom We sent before thee; did We appoint any deities other than (Allah) Most Gracious, to be worshipped?

Translated by

Muhammad Sarwar

You can ask Our Messengers whom We sent before you if We had commanded them to worship other gods besides the Beneficent God?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And ask whom We sent before you of Our Messengers: "Did We ever appoint gods to be worshipped besides the Most Gracious"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And ask those of Our apostles whom We sent before you: Did We ever appoint gods to be worshipped besides the Beneficent Allah?

Translated by

William Pickthall

And ask those of Our messengers whom We sent before thee: Did We ever appoint gods to be worshipped beside the Beneficent?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम हमारे रसूलों से, जिन्हें हम ने तुम से पहले भेजा, पूछ लो कि क्या हम ने रहमान के सिवा भी कुछ उपास्य ठहराए थे, जिनकी बन्दगी की जाए?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور آپ ان سب پیغمبروں سے جن کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا ہے پوچھ لیجئے کیا ہم نے خدائے رحمٰن کے سوا دوسرے معبود ٹھیرادیے تھے کہ انکی عبادت کی جاوے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور تم لوگوں کو عنقریب اس کی جواب دہی کرنا ہوگی تم سے پہلے ہم نے جتنے رسول بھیجے تھے ان سے پوچھ لو کیا ہم نے الرّحمن کے سوا دوسرے معبود بھی مقرر کیے تھے کہ ان کی بندگی کی جائے ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تم سے پہلے ہم نے جتنے رسول بھیجے تھے ان سب سے پوچھ دیکھو کیا ہم نے خدائے رحمٰن کے سوا کچھ دورے معبود بھی مقرر کیے تھے کہ ان کی بندگی کی جائے ؟۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اپنے رسولوں میں سے جنہیں ہم نے آپ سے پہلے بھیجا ہے ان سے دریافت کرلیجیے کیا ہم نے رحمن کے سوا دوسرے معبود تجویز کیے ہیں جن کی عبادت کی جائے ؟

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور پوچھ دیکھ جو رسول بھیجے ہم نے تجھ سے پہلے کبھی ہم نے رکھے ہیں رحمان کے سوائے اور حاکم کہ پوجے جائیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور آپ ان پیغمبروں یعنی ان کی کتابوں سے جن کو ہم نے آپ سے پہلے بھیجا ہے پوچھ دیکھئے کہ کیا ہم نے خدائے رحمان کے سوا اور دوسرے معبود مقرر کئے تھے کہ ان کی پرستش کی جائے۔