Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 46

سورة الزخرف

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰی بِاٰیٰتِنَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَ مَلَا۠ئِہٖ فَقَالَ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۶﴾

And certainly did We send Moses with Our signs to Pharaoh and his establishment, and he said, "Indeed, I am the messenger of the Lord of the worlds."

اور ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے امراء کے پاس بھیجا تو ( موسیٰ علیہ السلام نے جاکر ) کہا کہ میں تمام جہانوں کے رب کا رسول ہوں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اَرۡسَلۡنَا
بھیجا ہم نے
مُوۡسٰی
موسیٰ کو
بِاٰیٰتِنَاۤ
ساتھ اپنی نشانیوں کے
اِلٰی فِرۡعَوۡنَ
طرف فرعون
وَمَلَا۠ئِہٖ
اور اس کے سرداروں کے
فَقَالَ
تو اس نے کہا
اِنِّیۡ
بےشک میں
رَسُوۡلُ
رسول ہوں
رَبِّ
رب کا
الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہانوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اوربلاشبہ یقیناً
اَرۡسَلۡنَا
بھیجاہم نے
مُوۡسٰی
موسیٰ کو
بِاٰیٰتِنَاۤ
اپنی آیات کے ساتھ
اِلٰی فِرۡعَوۡنَ
فرعون کی طرف
وَمَلَا۠ئِہٖ
اوراس کے سرداروں کی طرف
فَقَالَ
پھراس نے کہا
اِنِّیۡ
یقیناًمیں
رَسُوۡلُ
رسول ہوں
رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں کے رب کا
Translated by

Juna Garhi

And certainly did We send Moses with Our signs to Pharaoh and his establishment, and he said, "Indeed, I am the messenger of the Lord of the worlds."

اور ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے امراء کے پاس بھیجا تو ( موسیٰ علیہ السلام نے جاکر ) کہا کہ میں تمام جہانوں کے رب کا رسول ہوں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو موسیٰ نے جاکر کہا کہ : میں پروردگار عالم کا رسول ہوں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بلاشبہ یقیناہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اُس کے سرداروں کی طرف بھیجا تو اُس نے کہا: ’’یقیناًمیں جہانوں کے رب کارسول ہوں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We sent Musa with Our signs to Fir&aun (Pharaoh) and his chiefs; so he said, |"I am the messenger of the Lord of the worlds.|"

اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس تو کہا میں بھیجا ہوا ہوں جہان کے رب کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے بھیجا تھا موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو اس نے کہا کہ (دیکھو) میں تمام جہانوں کے پروردگار کا بھیجا ہوا ہوں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed We sent Moses with Our Signs to Pharaoh and his nobles. He told them: “I am a Messenger of the Lord of the Universe.”

ہم نے41 موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے 42 ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کے پاس بھیجا ، اور اس نے جا کر کہا کہ میں رب العالمین کا رسول ہوں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس بھیجا تھا ، چنانچہ موسیٰ نے کہا کہ : میں رب العالمین کا بھیجا ہو پیغمبر ہوں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم تو موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیچ چکے ہیں 14 تو موسیٰ نے کہا میں اس کا بھیجا ہوا ہوں جو سارے جہان کا مالک ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنے دلائل دے کر فرعون اور اس کے امراء کے پاس بھیجا تھا تو انہوں نے فرمایا کہ یقینا میں پروردگار عالم کی طرف سے پیغمبر (ہو کر آیا) ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیجا تھا۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ میں رب العالمین کا بھیجا ہوا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا ہوں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We sent Musa with Our signs Unto Fir'awn and his chiefs, and he said: verily I am an apostle of the Lord of the worlds.

اور ہم نے موسیٰ کو اپنے نشانات کے ساتھ فرعون اور اس کے امراء کے پاس بھیجا تھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں پروردگار عالم کی طرف سے پیغمبر ہوں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو – اپنی نشانیوں کے ساتھ – فرعون اور اس کے اعیان کے پاس بھیجا تو اس نے ان کو دعوت دی کہ میں تمہارے پاس عالم کے خداوند کا رسول ہوکر آیا ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) کو فرعون اور اس کے سرداروں ( درباریوں ) کی طرف بھیجا پس فرمایا بے شک میں تمام جہانوں کے رب کا بھیجا ہوا رسول ہوں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کے پاس بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں اپنے رب العٰلمین کا رسول ہوں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم ہی نے بھیجا موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف تو انہوں نے (ان سے) کہا کہ بیشک میں رسول ہوں پروردگار عالم کی طرف سے

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کرفرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجاتوموسیٰ نے جاکرکہاکہ میں رب العالمین کارسول ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو اپنی نشایوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیجا تو اس نے فرمایا بیشک میں اس کا رسول ہوں جو سارے جہاں کا مالک ہے ، (

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یقیناً ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا: بیشک میں سب جہانوں کے پروردگار کا رسول ہوں

Translated by

Hussain Najfi

اور بےشک ہم نے موسیٰ ( ع ) کو اپنی نشانیاں ( معجزے ) دے کر فرعون اور اس کے عمائدِ سلطنت کے پاس بھیجا ۔ پس آپ ( ع ) نے ( ان سے ) کہا کہ میں عالمین کے پروردگار کا رسول ( ع ) ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We did send Moses aforetime, with Our Signs, to Pharaoh and his Chiefs: He said, "I am a messenger of the Lord of the Worlds."

Translated by

Muhammad Sarwar

We sent Moses to the Pharaoh and his nobles with Our miracles and he said, "I am the Messenger of the Lord of the Universe".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed We did send Musa with Our Ayat to Fir`awn and his chiefs. He said: "Verily, I am a Messenger of the Lord of all that exists."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We sent Musa with Our communications to Firon and his chiefs, so he said: Surely I am the apostle of the Lord of the worlds.

Translated by

William Pickthall

And verily We sent Moses with Our revelations unto Pharaoh and his chiefs, and he said: I am a messenger of the Lord of the Worlds.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने मूसा को अपनी निशानियों के साथ फ़िरऔन और उस के सरदारों के पास भेजा तो उस ने कहा, "मैं सारे संसार के रब का रसूल हूँ।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنے دلائل دے کر فرعون کے اور اسکے امراء کے پاس بھیجا تھا سو انھوں نے (ان لوگوں کے پاس آکر) فرمایا کہ میں رب العالمین کی طرف سے پیغمبر (ہوکر) آیا ہوں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداراں کے پاس بھیجا اور اس نے جا کر کہا کہ میں رب العالمین کا رسول ہوں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے اعیان سلطنت کے پاس بھیجا اور اس نے جا کر کہا کہ میں رب العالمین کا رسول ہوں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ واقعی بات ہے کہ ہم نے موسیٰ کو فرعون اور اس کی قوم کے بڑے لوگوں کے پاس اپنی نشانیاں دے کر بھیجا لہٰذا موسیٰ نے کہا کہ بیشک میں رب العلمین کا رسول ہوں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس تو کہا میں بھیجا ہوا ہوں جہان کے رب کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلا شبہ ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کے پاس بھیجا اور موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا کہ میں رب العالمین کا بھیجا ہوا پیغمبر ہوں۔