Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 59

سورة الزخرف

اِنۡ ہُوَ اِلَّا عَبۡدٌ اَنۡعَمۡنَا عَلَیۡہِ وَ جَعَلۡنٰہُ مَثَلًا لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۵۹﴾

Jesus was not but a servant upon whom We bestowed favor, and We made him an example for the Children of Israel.

عیسٰی ( علیہ السلام ) بھی صرف بندہ ہی ہے جس پر ہم نے احسان کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لئے نشان قدرت بنایا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنۡ
نہیں
ہُوَ
وہ
اِلَّا
مگر
عَبۡدٌ
ایک بندہ
اَنۡعَمۡنَا
انعام کیا ہم نے
عَلَیۡہِ
جس پر
وَجَعَلۡنٰہُ
اور بنا دیا ہم نے اسے
مَثَلًا
ایک مثال
لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کے لیے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنۡ
نہیں
ہُوَ
وہ
اِلَّا
مگر
عَبۡدٌ
ایک بندہ
اَنۡعَمۡنَا
انعام کیاہم نے
عَلَیۡہِ
جس پر
وَجَعَلۡنٰہُ
اوربنادیاہم نے اسے
مَثَلًا
ایک مثال
لِّبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کے لیے
Translated by

Juna Garhi

Jesus was not but a servant upon whom We bestowed favor, and We made him an example for the Children of Israel.

عیسٰی ( علیہ السلام ) بھی صرف بندہ ہی ہے جس پر ہم نے احسان کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لئے نشان قدرت بنایا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ تو محض ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لئے (اپنی قدرت کا) ایک نمونہ بنادیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

نہیں مگر وہ ایک بندہ جس پر ہم نے انعام کیا اورہم نے اُسے بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنا دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (` Is) is no more than a slave (of Allah) whom We favored and made an example for the children of Isra&il.

وہ کیا ہے ایک بندہ ہے کہ ہم نے اس پر فضل کیا اور کھڑا کردیا اس کو بنی اسرائیل کے واسطے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

وہ تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے خاص انعام فرمایا اور ہم نے اس کو ایک نشانی بنا دیا بنی اسرائیل کے لیے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He was no more than a servant (of Ours), one upon whom We bestowed Our favours and whom We made an example (of Our infinite power) for the Children of Israel.

ابن مریم ( علیہ السلام ) اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور بنی اسرائیل کے لیے اپنی قدرت کا ایک نمونہ بنا دیا 53 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ( یعنی عیسیٰ علیہ السلام ) تو بس ہمارے ایک بندے تھے جن پر ہم نے انعام کیا تھا ، اور بنی اسرائیل کے لیے ان کو ایک نمونہ بنایا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

عیسیٰ تو ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے اپنا فضل کیا تھا اور کچھ نہیں اور بنی اسرائیل کے لئے اس کو ہم نے اپنی قدرت کا ایک نمونہ بنایا تھا 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا تھا اور انہیں بنی اسرائیل کے لئے ایک نمونہ بنا دیا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ وہ ( عیسیٰ (علیہ السلام) ابن مریم) صرف اللہ کے ایک بندے ہیں جن پر ہم نے فضل و کرم کیا تھا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو ( اپنی قدرت کا ایک) نمونہ بنایا تھا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنا دیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He is naught but a bondman: him We favoured, and him We made an ensample Unto the Children of Israil.

اصل یہ ہے کہ یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو ۔ وہ تو بس ہمارے ایک بندہ تھے کہ ان پر ہم نے اپنا فضل کیا تھا اور انہیں بنی اسرائیل کے لئے ایک نمونہ بنایا تھا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے اپنا فضل فرمایا اور بنی اسرائیل کیلئے اس کو ایک مثال بنایا ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ تو بس ایک بندے تھے جن پر ہم نے احسان فرمایا اور بنی اسرائیل کے لیے مثال بنایا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ تو ایک بندے ہی تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لیے ان کو اپنی قدرت کا نمونہ بنا دیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ (ابن مریم) تو محض ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا تھا اور اس کو ہم نے ایک نمونہ بنادیا تھا بنی اسرائیل کے لئے

Translated by

Noor ul Amin

وہ ( عیسیٰ ) تومحض ایک بندہ تھاجس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کے لیے نمونہ بنادی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ تو نہیں مگر ایک بندہ جس پر ہم نے احسان فرمایا ( ف۱۰۰ ) اور اسے ہم نے بنی اسرائیل کے لیے عجیب نمونہ بنایا ( ف۱۰۱ ) (

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ ( عیسٰی علیہ السلام ) محض ایک ( برگزیدہ ) بندہ تھے جن پر ہم نے انعام فرمایا اور ہم نے انہیں بنی اسرائیل کے لئے ( اپنی قدرت کا ) نمونہ بنایا تھا

Translated by

Hussain Najfi

وہ ( عیسیٰ ( ع ) ) تو بس ہمارا ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور اسے بنی اسرائیل کیلئے ایک مثال ( نمونہ ) بنا دیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He was no more than a servant: We granted Our favour to him, and We made him an example to the Children of Israel.

Translated by

Muhammad Sarwar

Jesus was a servant of Ours to whom We had granted favors and whom We made as an example for the Israelites.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He was not more than a servant. We granted Our favor to him, and We made him an example for the Children of Israel.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He was naught but a servant on whom We bestowed favor, and We made him an example for the children of Israel.

Translated by

William Pickthall

He is nothing but a slave on whom We bestowed favour, and We made him a pattern for the Children of Israel.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह (ईसा मसीह) तो बस एक बन्दा था, जिस पर हम ने अनुकम्पा की और उसे हम ने इसराईल की सन्तान के लिए एक आदर्श बनाया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

عیسیٰ (علیہ السلام) تو محض ایک ایسے بندے ہیں جن پر ہم نے فضل کیا تھا اور انکو بنی اسرائیل کے لیے ہم نے (اپنی قدرت کا) ایک نمونہ بنایا تھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ابن مریم تو ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور بنی اسرائیل کے لیے اسے اپنی قدرت کا ایک نمونہ بنایا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ابن مریم اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور بنی اسرائیل کے لئے اسے اپنی قدرت کا ایک نمونہ بنا دیا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ نہیں ہیں مگر ایک ایسا بندہ جس پر ہم نے انعام کیا اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کے لیے ایک نمونہ بنا دیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ کیا ہے ایک بندہ کہ ہم نے اس پر فضل کیا اور کھڑا کردیا اس کو بنی اسرائیل کے واسطے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ عیسیٰ ابن مریم (علیہ السلام) محض ایک بندہ ہے جس پر ہم نے اپنا فضل کیا تھا اور بنی اسرائیل کے لئے اس کو ایک نمونہ قدرت بنایا تھا۔