Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 68

سورة الزخرف

یٰعِبَادِ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡکُمُ الۡیَوۡمَ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ تَحۡزَنُوۡنَ ﴿ۚ۶۸﴾

[To whom Allah will say], "O My servants, no fear will there be concerning you this Day, nor will you grieve,

میرے بندو! آج تم پر کوئی خوف ( و ہراس ) ہے اور نہ تم ( بد دل اور ) غمزدہ ہوگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰعِبَادِ
اے میرے بندو
لَا
نہ
خَوۡفٌ
کوئی خوف ہو گا
عَلَیۡکُمُ
تم پر
الۡیَوۡمَ
آج
وَلَاۤ
اور نہ
اَنۡتُمۡ
تم
تَحۡزَنُوۡنَ
تم غمگین ہو گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰعِبَادِ
اے میرے بندو
لَاخَوۡفٌ
کوئی خوف نہیں
عَلَیۡکُمُ
تم پر
الۡیَوۡمَ
آج
وَلَاۤ
اورنہ
اَنۡتُمۡ
تم
تَحۡزَنُوۡنَ
غمگین ہوگے
Translated by

Juna Garhi

[To whom Allah will say], "O My servants, no fear will there be concerning you this Day, nor will you grieve,

میرے بندو! آج تم پر کوئی خوف ( و ہراس ) ہے اور نہ تم ( بد دل اور ) غمزدہ ہوگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے میرے بندو ! آج تمہیں نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ تم غمزدہ ہوگے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے میرے بندو! آج تم پر کوئی خوف نہیں اورنہ تم غمگین ہو گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(to whom it will be said) |"0 my slaves, there is no fear for you today, nor will you grieve-

اے بندو میرے نہ ڈر ہے تم پر آج کے دن اور نہ تم غمگین ہوں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

ان سے کہا جائے گا : ) اے میرے بندو ! آج تم پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم رنجیدہ ہوگے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(It will be said to them): “My servants, today you have nothing to fear or regret,

اس روز ان لوگوں سے جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مطیع فرمان بن کر رہے تھے کہا جائے گا کہ

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( جن سے کہا جائے گا کہ ) اے میرے بندو ! آج تم پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا اور نہ تم غمگین ہوگے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے میرے بندو ! تم کو آج کوئی ڈر نہیں اور نہ کوئی غم

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے میرے بندو ! آج تم پر کوئی خوف نہیں اور نہ تم غمگین ہوگے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائیں گے کہ) اے میرے بندو ! آج تم پر کوئی خوف نہیں ہے اور نہ رنجیدہ ہو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O My bondmen! no fear shall be on you Today, nor shall ye grieve

اے میرے بندو آج تم پر کوئی خوف نہیں اور نہ تم غمگین نہوگے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے میرے بندو! اب تم پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ تم غمگین ہوگے!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( ان سے کہا جائے گا ) اے میرے بندو! آج کے دن نہ تم پر کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم غمگین ہوگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

میرے بندو ! آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہو گے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے میرے بندوں (اب خوش رہو) نہ تو تم پر کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا

Translated by

Noor ul Amin

اے میرے بندو!آج تمہیں نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ تم غمزدہ ہوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ان سے فرمایا جائے گا اے میرے بندو آج نہ تم پر خوف نہ تم کو غم ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اُن سے فرمایا جائے گا ) : اے میرے ( مقرّب ) بندو! آج کے دن تم پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم غم زدہ ہو گے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( خدا ان سے فرمائے گا ) اے میرے بندو! آج نہ تم پر کوئی خوف ہے اور نہ ہی تم غمگین ہو گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

My devotees! no fear shall be on you that Day, nor shall ye grieve,-

Translated by

Muhammad Sarwar

whom God will tell, "My servants, you need have no fear on this day, nor will you be grieved".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

My servants! No fear shall be on you this Day, nor shall you grieve,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O My servants! there is no fear for you this day, nor shall you grieve.

Translated by

William Pickthall

O My slaves! For you there is no fear this day, nor is it ye who grieve;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"ऐ मेरे बन्दों! आज न तुम्हें कोई भय है और न तुम शोकाकुल होगे।" -

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

( اور مومنین کو حق تعالیٰ کی طرف سے ندا ہوگی کہ) اے میرے بندو تم پر آج کوئی خوف نہیں اور نہ تم غمگین ہوگے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے میرے بندو آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی پریشانی ہوگی

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہا جائے گا کہ اے میرے بندو ، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے میرے بندو آج تم پر کوئی خوف نہیں اور نہ تم رنجیدہ ہوگے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے بندوں میرے نہ ڈر ہے تم پر آج کے دن اور نہ تم غمگین ہو گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے میرے بندو آج نہ تم پر کوئی خوف ہے اور نہ تم کسی طرح غمگین ہو گے۔