Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 70

سورة الزخرف

اُدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ اَنۡتُمۡ وَ اَزۡوَاجُکُمۡ تُحۡبَرُوۡنَ ﴿۷۰﴾

Enter Paradise, you and your kinds, delighted."

تم اور تمہاری بیویاں ہشاش بشاش ( راضی خوشی ) جنت میں چلے جاؤ ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُدۡخُلُوا
داخل ہو جاؤ
الۡجَنَّۃَ
جنت میں
اَنۡتُمۡ
تم
وَاَزۡوَاجُکُمۡ
اور بیویاں تمہاری
تُحۡبَرُوۡنَ
تم خوش کیے جاؤ گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُدۡخُلُوا
داخل ہوجاؤ
الۡجَنَّۃَ
جنت میں
اَنۡتُمۡ
تم
وَاَزۡوَاجُکُمۡ
اورتمہاری بیویاں
تُحۡبَرُوۡنَ
تم خوش کیے جاؤگے
Translated by

Juna Garhi

Enter Paradise, you and your kinds, delighted."

تم اور تمہاری بیویاں ہشاش بشاش ( راضی خوشی ) جنت میں چلے جاؤ ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تم خود اور تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہوجاؤ۔ وہاں (کے پربہار اور پاکیزہ ماحول میں) تم خوش رکھے جاؤ گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تم اور تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہوجاؤ،تم خوش کیے جاؤ گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Enter the Paradise, you and your spouses, showered with bliss.|"

چلے جاؤ بہشت میں تم اور تمہاری عورتیں کہ تمہاری عزت کریں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

داخل ہو جائو جنت میں تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی تمہارا اعزازو اکرام کیا جائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Enter Paradise joyfully, both you and your spouses.”

داخل ہو جاؤ جنت میں تم اور تمہاری بیویاں60 ، تمہیں خوش کر دیا جائے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی ، خوشی سے چمکتے چہروں کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان سے کہا جائے گا تم اور تمہاری بی بیاں بہشت میں جائو (وہاں) تمہاری خاطر ہوگی 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تم اور تمہاری بیویاں عزت واحترام کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( ان سے کہا جائے گا کہ) تم اور تمہاری والی) بیویاں خوشی خوشی جنت میں داخل ہو جائو ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(ان سے کہا جائے گا) کہ تم اور تمہاری بیویاں عزت (واحترام) کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Enter the Garden, ye and your spouses, joyfully.

تم اور تمہاری بیویاں خوش خوش جنت میں جا داخل ہو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جنت میں داخل ہوجاؤ تم اور تمہارے ہم عقیدہ! تم شاد کیے جاؤ گے!

Translated by

Mufti Naeem

تم اور تمہاری بیویاں خوشی خوشی جنت میں داخل ہوجاؤ ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(ان سے کہا جائے گا) تم اور تمہاری بیویاں عزت و احترام کے ساتھ بہشت میں داخل ہوجاؤ

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ان سے کہا جائے گا کہ) داخل ہوجاؤ جنت میں تم بھی اور تمہاری بیویاں بھی تمہیں (ہر طرح سے) خوش رکھا جائے گا

Translated by

Noor ul Amin

( ان سے کہا جائے گاکہ ) تم خود او ر تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہوجائوتم خوش رکھے جائوگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

داخل ہو جنت میں تم اور تمہاری بیبیاں اور تمہاری خاطریں ہوتیں ( ف۱۱۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تم اور تمہارے ساتھ جڑے رہنے والے ساتھی٭ ( سب ) جنت میں داخل ہو جاؤ ( جنت کی نعمتوں ، راحتوں اور لذّتوں کے ساتھ ) تمہاری تکریم کی جائے گی

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( حکم ہوگا ) تم اور تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہو جاؤ تم خوش کئے جاؤ گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Enter ye the Garden, ye and your wives, in (beauty and) rejoicing.

Translated by

Muhammad Sarwar

will be told, "Enter Paradise with your spouses in delight.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Enter Paradise, you and your wives, in happiness.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Enter the garden, you and your wives; you shall be made happy.

Translated by

William Pickthall

Enter the Garden, ye and your wives, to be made glad.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"प्रवेश करो जन्नत में, तुम भी और तुम्हारे जोड़े भी, हर्षित होकर!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تم اور تمہاری (ایماندار) بیبیاں خوش بخوش جنت میں داخل ہوجاؤ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جنت میں داخل ہوجاؤ تمہیں اور تمہاری بیویاں کو خوش کردیا جائے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

داخل ہوجاؤ جنت میں تم اور تمہاری بیویاں ، تمہیں خوش کردیا جائے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم اور تمہاری بیویاں جنت میں خوشی خوشی داخل ہوجاؤ۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چلے جاؤ بہشت میں تم اور تمہاری عورتیں کہ تمہاری عزت کریں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جائو تم اور تمہاری بیویاں جنت میں خوشی خوشی چلے جائو۔