Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 79

سورة الزخرف

اَمۡ اَبۡرَمُوۡۤا اَمۡرًا فَاِنَّا مُبۡرِمُوۡنَ ﴿ۚ۷۹﴾

Or have they devised [some] affair? But indeed, We are devising [a plan].

کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
بلکہ
اَبۡرَمُوۡۤا
انہوں نے پختہ فیصلہ کیا
اَمۡرًا
ایک کام کا
فَاِنَّا
تو یقیناً ہم بھی
مُبۡرِمُوۡنَ
پختہ فیصلہ کرنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
یا
اَبۡرَمُوۡۤا
پختہ تدبیرکرلی انہوں نے
اَمۡرًا
کسی کام کی
فَاِنَّا
پھریقیناً ہم
مُبۡرِمُوۡنَ
پختہ تدبیرکرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Or have they devised [some] affair? But indeed, We are devising [a plan].

کیا انہوں نے کسی کام کا پختہ ارادہ کرلیا ہے تو یقین مانو کہ ہم بھی پختہ کام کرنے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یا ان لوگوں نے کوئی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے (ایسی بات ہے) تو ہم بھی فیصلہ کئے دیتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یااُنہوں نے کسی کام کی تدبیرکرلی ہے؟ تو یقیناًہم بھی پختہ تدبیرکرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it that they have firmly resolved to do something (harmful to Our messenger)? Then, We have firmly resolved (to frustrate their plan.)

کیا انہوں نے ٹھہرائی ہے ایک بات تو ہم بھی کچھ ٹھہرائیں گے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا انہوں نے کوئی قطعی فیصلہ کرلیا ہے ؟ تو ہم بھی ایک قطعی فیصلہ کیے لیتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Have they contrived some scheme? If so, We too will contrive a scheme.

کیا ان لوگوں نے کوئی اقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا 63 ہے ؟ اچھا تو ہم بھی پھر ایک فیصلہ کیے لیتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ہاں کیا ان لوگوں نے کچھ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اچھا تو ہم بھی کچھ کرنے کا فیصلہ کرنے والے ہیں ۔ ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا ان لوگوں نے کوئی بات ٹھان رکھی ہے 7 تو ہم نے بھی ٹھان رکھی ہے 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا انہوں نے کوئی بات طے کر رکھی ہے تو یقینا ہم بھی کچھ طے کرنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا انہوں نے ( کوئی نقصان پہنچانے کی کارروائی) طے کرلی ہے تو ( یاد رکھو) ہم نے بھی ایک بات طے کر رکھی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Have they determined an affair? then verily We are also determining.

تو کیا انہوں نے کوئی انتظام کر رکھا ہے ؟ ہاں تو ہم نے بھی انتظام کر رکھا ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا انہوں نے کوئی قطعی فیصلہ کرلیا ہے؟ تو ہم بھی ایک قطعی فیصلہ کرلیں گے!

Translated by

Mufti Naeem

کیا ان لوگوں ( کفارِ مکہ ) نے کسی کام کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے تو بلاشبہ ہم بھی ( ایک کام کا ) حتمی فیصلہ کرنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا انہوں نے کوئی بات طے کردی ہے سو ہم بھی طے کرنے والے ہیں (ایک بات)

Translated by

Noor ul Amin

یاان لوگوں نے کوئی اقدام کافیصلہ کیا ہے توہم بھی فیصلہ کئے دیتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا انہوں نے ( ف۱۲٦ ) اپنے خیال میں کوئی کام پکا کرلیا ہے ( ف۱۲۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا انہوں نے ( یعنی کفّارِ مکہ نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف کوئی تدبیر ) پختہ کر لی ہے تو ہم ( بھی ) پختہ فیصلہ کرنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

کیا انہوں نے کوئی قطعی فیصلہ کر لیا ہے تو ہم بھی کوئی فیصلہ کر لیتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

What! have they settled some plan (among themselves)? But it is We Who settle things.

Translated by

Muhammad Sarwar

If the disbelievers persist in their disbelief, We shall also persist in punishing them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or have they plotted some plan Then We too are planning.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or have they settled an affair? Then surely We are the settlers.

Translated by

William Pickthall

Or do they determine any thing (against the Prophet)? Lo! We (also) are determining.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(क्या उन्होंने कुछ निश्चय नहीं किया है) या उन्होंने किसी बात का निश्चय कर लिया है? अच्छा तो हम ने भी निश्चय कर लिया है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ہاں کیا انہوں نے کوئی انتظام درست کیا ہے سو ہم نے بھی ایک انتظام درست کیا ہے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا ان لوگوں نے کوئی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو پھر ہم بھی ایک فیصلہ کیے دیتے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا ان لوگوں نے کوئی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ؟ اچھا تو ہم بھی پھر ایک فیصلہ کئے لیتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا انہوں نے کوئی مضبوط تدبیر کرلی ہے، سو ہم مضبوط تدبیر اختیار کرنے والے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا انہوں نے ٹھہرائی ہے ایک بات تو ہم بھی کچھ ٹھہرائیں گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا انہوں نے کوئی کاروائی طے کرلی ہے تو ہم نے بھی اپنی بات طے کررکھی ہے