Surat uz Zukhruf

Surah: 43

Verse: 88

سورة الزخرف

وَ قِیۡلِہٖ یٰرَبِّ اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۘ۸۸﴾

And [ Allah acknowledges] his saying, "O my Lord, indeed these are a people who do not believe."

اور ان کا ( پیغمبر کا اکثر ) یہ کہنا کہ اے میرے رب! یقیناً یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقِیۡلِہٖ
قسم ہے اس(رسول)کے قول کی
یٰرَبِّ
اے میرے رب
اِنَّ
بےشک
ہٰۤؤُلَآءِ
یہ
قَوۡمٌ
لوگ
لَّایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں وہ ایمان لائیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقِیۡلِہٖ
قسم ہے (رسول کے)اس قول کی
یٰرَبِّ
اے میرے رب
اِنَّ
یقیناً
ہٰۤؤُلَآءِ قَوۡمٌ
یہ لوگ
لَّایُؤۡمِنُوۡنَ
نہیں ایمان لائیں گے
Translated by

Juna Garhi

And [ Allah acknowledges] his saying, "O my Lord, indeed these are a people who do not believe."

اور ان کا ( پیغمبر کا اکثر ) یہ کہنا کہ اے میرے رب! یقیناً یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور قسم ہے رسول کے اس قول کی کہ : اے میرے پروردگار اب یہ ایسے لوگ ہیں جو کبھی ایمان نہ لائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

قسم ہے رسول کے اس قول کی اے میرے رب!یقینایہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And (Allah has the knowledge) of his (prophet&s) saying, |"0 my Lord, these are a people who do not believe.|" (1)-r-n(1) This translation is based on the construction adopted by many exegetes, including Maulana Ashraf ` Ali Thanawi (رح) . However, according to Imam Razi, the translation will be as follows, |"And (remember the time) of his (Prophet&s) saying |"This rendering seems to be closer to the text in view of the grammatical construction of the verse. (For details, please see At-tafsir-ul-kabir, by Imam Razi v.27, p.234) (Muhammad Taqi Usmani)

قسم ہے رسول کے اس کہنے کی کہ اے رب یہ لوگ ہیں کہ یقین نہیں لاتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور قسم ہے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول کی کہ اے میرے رب ! یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لا رہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We call to witness the cry of the Messenger: “O Lord, these are a people not wont to believe!”

قسم ہے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اس قول کی کہ اے رب ، یہ وہ لوگ ہیں جو مان کر نہیں دیتے 70 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ کو پیغمبر کی اس بات کا بھی علم ہے کہ : یا رب ! یہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے ۔ ( ٢٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور پیغمبر کے یہ کہنے کی قسم پروردگار یہ وہ لوگ ہیں جو کبھی ایمان نہ لائیں گے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

قسم ہے رسول کے اس کہنے کی کہ ” اے میرے پروردگار ! یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے “

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(فرمایا کہ) اللہ کو رسول کے یہ کہنے کی بھی خبر ہے کہ اے میرے رب یہ ایسے لوگ ہیں کہ ( سمجھانے کے باوجود ) ایمان نہیں لاتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (بسااوقات) پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ اے پروردگار یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We hear his saying: my Lord! verily these are a people who believe not.

اور (اسے) رسول کے اس کہنے کی (بھی خبر ہے) کہ اے میرے پروردگار یہ لوگ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ( حق کی گواہی دینے والوں کا ) قول یہ ہوگا کہ اے رب! یہ لوگ خود ایمان لانے والے نہ بنے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور قسم سے اس ( نبی ﷺ ) کے اس قول کی: اے میرے رب بلاشبہ یہ ایسی قوم ہے جو ایمان نہیں لائی

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور بعض اوقات پیغمبر کہا کرتے ہیں کہ ” اے رب یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (مجھے) قسم ہے رسول کے اس قول کی کہ اے میرے رب یہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان لانے والے نہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور ( اللہ کو اپنے رسول کی اس بات کی بھی خبرہے ) جب ا س نے کہاکہ اے میرے رب!بے شک یہ وہ لوگ ہیںجو ایمان نہیں لائینگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

مجھے رسول ( ف۱٤۰ ) کے اس کہنے کی قسم ( ف۱٤۱ ) کہ اے میرے رب! یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اُس ( حبیبِ مکرّم ) کے ( یوں ) کہنے کی قسم کہ یا ربّ! بیشک یہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان ( ہی ) نہیں لاتے

Translated by

Hussain Najfi

اور اسی ( اللہ ) کو رسول ( ص ) کے اس قول کا عِلم ہے کہ اے میرے پروردگار! یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Allah has knowledge) of the (Prophet's) cry, "O my Lord! Truly these are people who will not believe!"

Translated by

Muhammad Sarwar

(God has knowledge of Muhammad's words when he complains to Him), "My Lord, these, my people, do not believe".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And his saying: "O my Lord! Verily, these are a people who believe not!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Consider his cry: O my Lord! surely they are a people who do not believe.

Translated by

William Pickthall

And he saith: O my Lord! Lo! these are a folk who believe not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उस का कहना हो कि "ऐ मेरे रब! निश्चय ही ये वे लोग हैं, जो ईमान नहीं रखते थे।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اسکو رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس کہنے کی بھی خبر ہے کہ اے میرے رب یہ ایسے لوگ ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

قسم ہے رسول کے اس قول کی کہ اے رب یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

قسم ہے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول کی کہ اے رب ، یہ وہ لوگ ہیں جو مان کر نہیں دیتے ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اسے رسول کی اس بات کی خبر ہے کہ اے میرے رب بلاشبہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

قسم ہے رسول کے اس کہنے کی کہ اے رب یہ لوگ ہیں کہ یقین نہیں لاتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور رسول کے اس کہنے کی قسم کہ اے میرے رب یہ کفار قریش ایک ایسی قوم ہیں جو ایمان نہیں لاتے۔