Surat ud Dukhaan
Surah: 44
Verse: 59
سورة الدخان
فَارۡتَقِبۡ اِنَّہُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ ﴿۵۹﴾٪ 16
So watch, [O Muhammad]; indeed, they are watching [for your end].
اب تو منتظر رہ یہ بھی منتظر ہیں ۔
فَارۡتَقِبۡ اِنَّہُمۡ مُّرۡتَقِبُوۡنَ ﴿۵۹﴾٪ 16
So watch, [O Muhammad]; indeed, they are watching [for your end].
اب تو منتظر رہ یہ بھی منتظر ہیں ۔
فَارۡتَقِبۡ
پس آپ انتظار کیجیے
|
اِنَّہُمۡ
بےشک وہ(بھی)
|
مُّرۡتَقِبُوۡنَ
انتظار کرنے والے ہیں
|
فَارۡتَقِبۡ
پھرآپ بھی انتظارکریں
|
اِنَّہُمۡ
یقیناًوہ بھی
|
مُّرۡتَقِبُوۡنَ
انتظارکرنے والے ہیں
|
So watch, [O Muhammad]; indeed, they are watching [for your end].
اب تو منتظر رہ یہ بھی منتظر ہیں ۔
Now wait. They too are waiting.
اب تو راہ دیکھ وہ بھی راہ تکتے ہیں۔
تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انتظار کیجیے یہ بھی انتظار کر رہے ہیں
Wait, then; they too are waiting.
اب تم بھی انتظار کرو یہ بھی منتظر ہیں 45
اب تم بھی انتظار کرو ، یہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں ۔ ( ١٤ )
یا اس سے نصیحت لیں تو راہ دیکھتا رہ وہ بھی راہ دیکھ رہے ہیں۔ 7
( آپ ( نتیجے کا) انتظار کیجئے۔ بیشک وہ بھی انتظار کرنے والوں میں سے ہیں۔
Wait thou then; verily they also are waiting.
تو آپ بھی منتظر رہئے یہ لوگ تو منتظر ہی ہیں ۔
سو آپ ( بھی ) انتظار فرمائیں ، یقیناً وہ ( بھی ) انتظار کر رہے ہیں ( آپ اُن کا حشر و انتقام دیکھیں گے اور وہ آپ کی شان اور آپ کے تصدّق سے مومنوں پر میرا انعام دیکھیں گے )
تو (اگر یہ لوگ نہ مانیں) تو آپ منتظر رہیے یہ لوگ بھی منتظر ہیں۔ (2)
سو آپ انتظار کیجیے، بلاشبہ وہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں۔