Surat ul Jasiya

Surah: 45

Verse: 30

سورة الجاثية

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدۡخِلُہُمۡ رَبُّہُمۡ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۳۰﴾

So as for those who believed and did righteous deeds, their Lord will admit them into His mercy. That is what is the clear attainment.

پس لیکن جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے تو ان کو ان کا رب اپنی رحمت تلے لے لے گا یہی صریح کامیابی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَمَّا
تو رہے
الَّذِیۡنَ
وہ جو
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اور انہوں نے عمل کیے
الصّٰلِحٰتِ
نیک
فَیُدۡخِلُہُمۡ
تو داخل کرے گا انہیں
رَبُّہُمۡ
رب ان کا
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
اپنی رحمت میں
ذٰلِکَ
یہ ہے
ہُوَ
وہی
الۡفَوۡزُ
کامیابی
الۡمُبِیۡنُ
واضح
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَمَّا الَّذِیۡنَ
پھررہےوہ لوگ جو
اٰمَنُوۡا
ایمان لائے
وَعَمِلُوا
اورانہوں نے کی ہیں
الصّٰلِحٰتِ
نیکیاں
فَیُدۡخِلُہُمۡ
سوداخل کرے گاان کو
رَبُّہُمۡ
رب ان کا
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
اپنی رحمت میں
ذٰلِکَ
یہی ہے
ہُوَ
وہ
الۡفَوۡزُ
کامیابی
الۡمُبِیۡنُ
واضح
Translated by

Juna Garhi

So as for those who believed and did righteous deeds, their Lord will admit them into His mercy. That is what is the clear attainment.

پس لیکن جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کئے تو ان کو ان کا رب اپنی رحمت تلے لے لے گا یہی صریح کامیابی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

رہے وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے تو اللہ انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا۔ یہی واضح کامیابی ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھروہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اورجنہوں نے نیکیاں کی ہیں، سواُن کارب اُنہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گا،یہی واضح کامیابی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then, as for those who believed and did righteous deeds, their Lord will admit them to His mercy. That is indeed the achievement, visible to all.

سو جو لوگ یقین لائے ہیں اور بھلے کام کئے سو ان کو داخل کرے گا ان کا رب اپنی رحمت میں یہ جو ہے یہی ہے صریح مراد ملنی

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پس جو لوگ ایمان لائے ہوں گے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے ہوں گے تو ان کو داخل کر دے گا ان کا پروردگار اپنی رحمت میں۔ یہ بہت واضح کامیابی ہوگی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

As for those who believe and act righteously, their Lord shall admit them to His Mercy. That indeed is the manifest triumph.

پھر جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک عمل کرتے رہے تھے انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہی صریح کامیابی ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کو تو ان کا پروردگار اپنی رحمت میں داخل کرے گا ۔ یہی کھلی ہوئی کامیابی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر جو لوگ ایمان دار ہیں اور انہوں نے اچھے کام بھی کئے ان کو تو ان کا پروردگار اپنی رحمت میں لے لے گا جنت میں داخل کرے گا یہی تو کھلی کامیابی ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

سو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے تو ان کے پروردگار ان کو اپنی رحمت میں داخل فرمائیں گے یہ بڑی واضح کامیابی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر وہ لوگ جو ایمان لائے تھے اور نیک عمل کرتے تھے ان کو ان کا پروردگار اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہ ان کی کھلی کامیابی ہوگی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں رحمت (کے باغ) میں داخل کرے گا۔ یہی صریح کامیابی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then, as for those who believed and worked righteous works, their Lord will cause them to enter into His mercy: that is a manifest achievement.

سو جو لوگ ایمان لائے تھے اور انہوں نے نیک عمل بھی کئے تھے تو ان کو ان کا پروردگار اپنی رحمت میں داخل کرے گا صریح کامیابی یہی تو ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس جو ایمان لائے اور انہوں نے اچے عمل کیے ، ان کو ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا ۔ یہی دراصل کھلی ہوئی کامیابی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جو لوگ ایمان اور نیک اعمال والے ہیں تو انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل فرمائے گا ، یہی تو کھلی کامیابی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کا رب انہیں اپنی رحمت کے باغ میں داخل کرے گا ‘ یہی صریح کامیابی ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر جو لوگ ایمان لائے ہوں گے اور انہوں نے (ایمان کے مطابق) نیک کام بھی کئے ہوں گے تو ان کو داخل فرما دے گا ان کا رب اپنی خاص رحمت میں یہی ہے کھلی (اور حقیقی) کامیابی

Translated by

Noor ul Amin

رہے وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے تواللہ انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گایہی واضح کامیابی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کا رب انہیں اپنی رحمت میں لے گا ( ف۵۹ ) یہی کھلی کامیابی ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پس جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے تو اُن کا رب انہیں اپنی رحمت میں داخل فرما لے گا ، یہی تو واضح کامیابی ہے

Translated by

Hussain Najfi

جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کا پروردگار انہیں اپنی رحمت میں داخل کرے گااوریہی واضح کامیابی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then, as to those who believed and did righteous deeds, their Lord will admit them to His Mercy that will be the achievement for all to see.

Translated by

Muhammad Sarwar

The Lord will admit the righteously striving, believing people into His mercy. This is certainly a clear victory.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then, as for those who believed and did good deeds, their Lord will admit them to His mercy. That will be the evident success.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then as to those who believed and did good, their Lord will make them enter into His mercy; that is the manifest achievement.

Translated by

William Pickthall

Then, as for those who believed and did good works, their Lord will bring them in unto His mercy. That is the evident triumph.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः जो लोग ईमान लाए और उन्होंने अच्छे कर्म किए उन्हें उन का रब अपनी दयालुता में दाख़िल करेगा, यही स्पष्ट सफलता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جو لوگ ایمان لائے تھے اور انہوں نے اچھے کام کیے تھے تو ان کو ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہ صریح کامیابی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے تھے انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا یہ واضح کامیابی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک عمل کرتے رہے تھے ، انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہی صریح کامیابی ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کا رب انہیں اپنی رحمت میں داخل فرمائے گا یہ کھلی ہوئی کامیابی ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو جو لوگ یقین لائے ہیں اور بھلے کام کیے سو ان کو داخل کرے گا ان کا رب اپنی رحمت میں یہ جو ہے یہی ہے صریح مراد ملنی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو جو لوگ ایمان لائے تھے اور انہوں نے نیک اعمال کئے تھے ان کو ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا یہ رحمت میں داخل کرلینا کھلی ہوئی کامیابی ہے۔