Surat Muahammad

Surah: 47

Verse: 23

سورة محمد

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فَاَصَمَّہُمۡ وَ اَعۡمٰۤی اَبۡصَارَہُمۡ ﴿۲۳﴾

Those [who do so] are the ones that Allah has cursed, so He deafened them and blinded their vision.

یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی وہ لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
جو
لَعَنَہُمُ
لعنت کی ان پر
اللّٰہُ
اللہ نے
فَاَصَمَّہُمۡ
پھر اس نے بہرا کر دیا انہیں
وَاَعۡمٰۤی
اور اس نے اندھا کر دیا
اَبۡصَارَہُمۡ
ان کی آنکھوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

اُولٰٓئِکَ
یہی لوگ ہیں
الَّذِیۡنَ
جن پر
لَعَنَہُمُ
لعنت کی ہے ان پر
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
فَاَصَمَّہُمۡ
پس اس نے بہرا کر دیا ان کو
وَاَعۡمٰۤی
اور اندھا کر دیا
اَبۡصَارَہُمۡ
ان کی آنکھوں کو
Translated by

Juna Garhi

Those [who do so] are the ones that Allah has cursed, so He deafened them and blinded their vision.

یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی، انہیں بہرا کردیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہی لوگ ہیں جن پر ﷲتعالیٰ نے لعنت بھیجی ہے پس اُنہیں بہراکر دیا اوراُن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Those are the ones whom Allah has cursed; so He has made them deaf, and made their eyes blind.

ایسے لوگ ہیں جن پر لعنت کی اللہ نے پھر کردیا انکو بہرا اور اندھی کردیں ان کی آنکھیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے پس ان کے کانوں کو بہرا اور ان کی نگاہوں کو اندھا کردیا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

It is these upon whom Allah has laid His curse: so He made them deaf and deprived them of their sight.

یہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور ان کو اندھا اور بہرا بنا دیا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے اپنی رحمت سے دور کردیا ہے ، چنانچہ انہیں بہرا بنا دیا ہے اور ان کی آنکھیں اندھی کردی ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے اور ان کو سچی بات سننے سے پہرا کردیا ہے اور سیدھا رستہ دیکھنے سے ان کی آنکھوں کو اندھا بنادیا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے اپنی رحمت سے دور کردیا پھر ان کو بہرہ کردیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے۔ پھر ان کو بہرا بنادیا ہے۔ ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Those are they whom Allah hath cursed, and then hath deafened them and blinded their sights.

یہی لوگ تو ہیں جن پر اللہ کی لعنت کی ہے سو انہیں بہرا کردیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ، پس ان ( کے کانوں ) کو بہرا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہی ہیں وہ لوگ جن پر اللہ ( تعالیٰ ) نے لعنت فرمائی ہے پس انہیں ( حق کے سننے سے ) بہرا کردیا ہے اور ان کی آنکھوںکو ( حق کے دیکھنے سے ) اندھا کردیا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہی لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ان کے کانوں کو بہرا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ وہ لوگ ہیں جن پر لعنت (و پھٹکار) کردی اللہ نے سو اس نے بہرہ کردیا ان کے کانوں کو اور اندھا کردیا ان کی آنکھوں کو

Translated by

Noor ul Amin

یہی وہ لوگ ہیں ، جن پر اللہ نے لعنت کی انہیں بہرا کردیا اور ا ن کی آنکھوں کو اندھا کر دیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہیں وہ ( ف٦۱ ) لوگ جن پر اللہ نے لعنت کی اور انہیں حق سے بہرا کردیا اور ان کی آنکھیں پھوڑ دیں ( ف٦۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اﷲ نے لعنت کی ہے اور ان ( کے کانوں ) کو بہرا کر دیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہی وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے اور انہیں بہرا بنا دیا ہے اور ان کی آنکھوں کو اندھا کر دیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Such are the men whom Allah has cursed for He has made them deaf and blinded their sight.

Translated by

Muhammad Sarwar

God has condemned these people and made them deaf, dumb, and blind.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Such are the ones whom Allah has cursed, so that He has made them deaf and blinded their vision.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Those it is whom Allah has cursed so He has made them deaf and blinded their eyes.

Translated by

William Pickthall

Such are they whom Allah curseth so that He deafeneth them and maketh blind their eyes.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ये वे लोग हैं जिन पर अल्लाह ने लानत की और उन्हें बहरा और उन की आँखों को अन्धा कर दिया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے اپنی رحمت سے دور کردیا پھر انکو بہرا کردیا اور انکی آنکھوں کو اندھا کردیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور ان کو اندھا اور بہرا بنا دیا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور ان کو اندھا اور بہرہ بنا دیا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے اپنی رحمت سے دور کردیا پھر ان کو بہرا کردیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

ایسے لوگ ہیں جن پر لعنت کی اللہ نے پھر کردیا ان کو بہرا اور اندھی کردیں ان کی آنکھیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی پھر ان کو بہرا کردیا اور ان کی آنکھوں کو اندھا کردیا۔