Surat Muahammad

Surah: 47

Verse: 33

سورة محمد

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ لَا تُبۡطِلُوۡۤا اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۳﴾

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and do not invalidate your deeds.

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوۡۤا
ایمان لائے ہو
اَطِیۡعُوا
اطاعت کرو
اللّٰہَ
اللہ کی
وَاَطِیۡعُوا
اور اطاعت کرو
الرَّسُوۡلَ
رسول کی
وَلَا
اور نہ
تُبۡطِلُوۡۤا
تم باطل کرو
اَعۡمَالَکُمۡ
اعمال اپنے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو جو
اٰمَنُوۡۤا
ایمان لائے ہو
اَطِیۡعُوا
اطاعت کرو
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کی
وَاَطِیۡعُوا
اور اطاعت کرو
الرَّسُوۡلَ
رسول کی
وَلَا
اور نہ
تُبۡطِلُوۡۤا
تم ضائع کرو
اَعۡمَالَکُمۡ
اپنے اعمال کو
Translated by

Juna Garhi

O you who have believed, obey Allah and obey the Messenger and do not invalidate your deeds.

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ کرلو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے لوگوجوایمان لائے ہو! اﷲ تعالیٰ کی اطاعت کرواوررسول کی اطاعت کرواوراپنے اعمال ضائع نہ کرو۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 those who believe, obey Allah and obey the Messenger, and do not nullify your deeds.

اے ایمان والو حکم پر چلو اللہ کے اور حکم پر چلو رسول کے اور ضائع مت کرو اپنے کئے ہوئے کام

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے اہل ِایمان ! تم لوگ اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور کہیں اپنے اعمال ضائع نہ کر بیٹھنا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Believers, obey Allah and obey the Messenger and do not cause your works to be nullified.

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، تم اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کر لو40 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو ، اور رسول کی اطاعت کرو ، اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مسلمانو اللہ کا حکم مانو اور پیغمبر کا حکم مانو اور ان کے خلاف کر کے اپنے نیک کام ملیا میٹ نہ کرو 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو اور پیغمبر کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو ضائع مت ہونے دو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے ایمان والو ! تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

مومنو! خدا کا ارشاد مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Ye who believe! obey Allah and obey the apostle, and render not Your works vain.

اے ایمان والو اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول کی اور اپنے اعمال کو رائیگاں مت کردو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو رائیگاں نہ کرو ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ایمان والو! اللہ ( تعالیٰ ) کی اطاعت کرو اور رسول ( ﷺ ) کی اطاعت کروق اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرڈالو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

مومنو ! اللہ کا کہا مانو اور پیغمبر کی فرمانبرداری کرو اور اپنے عملوں کو ضائع نہ ہونے دو

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو حکم مانو تم اللہ کا اور حکم مانو اس کے رسول کا اور مت برباد کرو اپنے اعمال کو

Translated by

Noor ul Amin

اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرواوراپنے عملوں کو ضائع نہ کرو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ایمان والو اللہ کا حکم مانو اور رسول کا حکم مانو ( ف۸٦ ) اور اپنے عمل باطل نہ کرو ( ف۸۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! تم اﷲ کی اطاعت کیا کرو اور رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی اطاعت کیا کرو اور اپنے اعمال برباد مت کرو

Translated by

Hussain Najfi

اے ایمان والو! اطاعت کرو اللہ کی اور اطاعت کرو رسول ( ص ) کی اور ( ان کی مخالفت کر کے ) اپنے اعمال کو برباد نہ کرو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye who believe! Obey Allah, and obey the messenger, and make not vain your deeds!

Translated by

Muhammad Sarwar

Believers, obey God and the Messenger and do not invalidate your deeds.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O you who believe! Obey Allah, and obey the Messenger and invalidate not your deeds.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O you who believe! obey Allah and obey the Apostle, and do not make your deeds of no effect.

Translated by

William Pickthall

O ye who believe! Obey Allah and obey the messenger, and render not your actions vain.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ ईमान लाने वालों! अल्लाह का आज्ञापालन करो और रसूल का आज्ञापालन करो और अपने कर्मों को विनष्ट न करो

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ایمان والو اللہ کی اطاعت کرو اور رسول (علیہ السلام) کی اطاعت کرو اور (کفار کی طرح اللہ رسول کی مخالفت کرکے) اپنے اعمال کو برباد مت کرو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے ایمان والو ! تم اللہ اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے لوگو ، جو ایمان لائے ہو ، تم اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرلو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ایمان والوں اطاعت کرو اور اطاعت کرو رسول کی اور اپنے اعمال کو باطل نہ کرو،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے ایمان والو حکم پر چلو اللہ کے اور حکم پر چلو رسول کے اور ضائع مت کرو اپنے کیے ہوئے کام

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے ایمان والوں اللہ کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی اطاعت بجا لائو اور اپنے اعمال کو برباد نہ کرو۔