Surat Muahammad
Surah: 47
Verse: 5
سورة محمد
سَیَہۡدِیۡہِمۡ وَ یُصۡلِحُ بَالَہُمۡ ۚ﴿۵﴾
He will guide them and amend their condition
انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا ۔
سَیَہۡدِیۡہِمۡ وَ یُصۡلِحُ بَالَہُمۡ ۚ﴿۵﴾
He will guide them and amend their condition
انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا ۔
سَیَہۡدِیۡہِمۡ
ضرور وہ راہ نمائی کرے گا ان کی
|
وَیُصۡلِحُ
اور وہ درست کر دے گا
|
بَالَہُمۡ
حال ان کے
|
سَیَہۡدِیۡہِمۡ
ضرور ہی وہ راہنمائی کرے گا ان کی
|
وَیُصۡلِحُ
اور درست کر دے گا
|
بَالَہُمۡ
ان کا حال
|
He will guide them and amend their condition
انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا ۔
(Instead,) He will guide them, and will set aright their state of affairs,
ان کو راہ دے گا اور سنوارے گا ان کا حال
He will guide them and set their condition right
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا ، ان کا حال درست کر دے گا ،
وہ انہیں منزل تک پہنچا دے گا ، اور ان کی حالت سنوار دے گا ۔
اللہ بہت جلد ان کو راہ ہدایت دکھائے گا اور ان کی حالت کو درست کردے گا ۔
Anon He shall guide them, and shall make good their state.
اللہ انہیں سنبھالے رہے گا اور ان کی حالت درست رکھے گا
وہ ان کی رہنمائی ( منزل مقصود کی طرف ) کرے گا اور ان کا حال سنوار دے گا ۔
اللہ ( تعالیٰ ) عنقریب ان کو ( بلند درجات کی ) رہنمائی فرمائیں گے اور ان کے احوال کی اصلاح فرمائیں گے
وہ جلد ہی پہنچا دے گا ان کو (ان کے مقصود تک) اور درست فرما دے گا ان کی حالت کو
وہ عنقریب انہیں ( جنت کی ) سیدھی راہ پر ڈال دے گا اور ان کے احوالِ ( اُخروی ) کو خوب بہتر کر دے گا
اور ( منزلِ مقصود کی طرف ) ان کی راہنمائی کرے گا اور ان کی حالت کو درست کرے گا ۔
God will lead them to everlasting happiness and improve their condition.
اللہ تعالیٰ انکو مقصود تک پہنچادیگا اور انکی حالت درست رکھے گا۔ (7)
جو باقی بچیں گے ” اللہ “ ان کی رہنمائی فرمائے گا اور ان کا حال درست کر دے گا
وہ انہیں عنقریب مقصود تک پہنچا دے گا اور ان کا حال درست فرما دے گا