Surat Muahammad

Surah: 47

Verse: 6

سورة محمد

وَ یُدۡخِلُہُمُ الۡجَنَّۃَ عَرَّفَہَا لَہُمۡ ﴿۶﴾

And admit them to Paradise, which He has made known to them.

اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَیُدۡخِلُہُمُ
اور وہ داخل کرے گا انہیں
الۡجَنَّۃَ
اس جنت میں
عَرَّفَہَا
اس نے پہچان کرا دی جس کی
لَہُمۡ
ان کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَیُدۡخِلُہُمُ
اور وہ انہیں داخل کرے گا
الۡجَنَّۃَ
اس جنت میں
عَرَّفَہَا
وہ واقف کرا چکا اس کو
لَہُمۡ
انھیں
Translated by

Juna Garhi

And admit them to Paradise, which He has made known to them.

اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور انہیں اس جنت میں داخل کرے گا جس کا اس نے انہیں تعارف کرا دیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوروہ اُس جنت میں انہیں داخل کرے گاجس سے وہ اُنہیں واقف کراچکاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and will admit them to the Paradise He has identified for them.

اور داخل کرے گا ان کو بہشت میں جو معلوم کرا دی ہے ان کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور داخل کرے گا انہیں جنت میں جس کی ان کو پہچان کرا دی ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and will admit them to Paradise with which He has acquainted them.

اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا11 ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور انہیں جنت میں داخل کرے گا جس کی انہیں خوب پہچان کرادی ہوگی ۔ ( ٦ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ان کو میں باغ میں لے جائے گا جو ان کو بتادے گا 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان کو بہشت میں داخل فرمائیں گے جس سے ان کو شناسا کررکھا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس کی انہیں پہچان کرادی گئی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And He shall make them enter the Garden; He shall have made it known, Unto them.

اور انہیں جنت میں داخل کرے گا جس کی انہیں (خوب) پہنچان کرا دے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کو جنت میں داخل کرے گا ، جس کی ان کو شناخت کرادی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور انہیں اس جنت میں داخل فرمائیں گے جس سے وہ انہیں آگاہ کرچکا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان کو بہشت میں داخل کر دے گا جس سے ان کو واقف کروایاجاچکا ہے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ ان کو داخل فرما دے گا (اپنے کرم سے) اس جنت میں جس کی پہچان وہ انہیں کرا چکا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور انہیں جنت میں داخل کرے گاجس کا انہیں تعارف کروایا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انہیں جنت میں لے جائے گا انہیں اس کی پہچان کرادی ہے ( ف۱۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( بالآخر ) انہیں جنت میں داخل فرما دے گا جس کی اس نے ( پہلے ہی سے ) انہیں خوب پہچان کرا دی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور ان کو بہشت میں داخل کرے گا جس کا وہ ان سے تعارف کرا چکا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And admit them to the Garden which He has announced for them.

Translated by

Muhammad Sarwar

He will admit them into the Paradise which He has made known to them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And admit them to Paradise, which He has made known to them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And cause them to enter the garden which He has made known to them.

Translated by

William Pickthall

And bring them in unto the Garden which He hath made known to them.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन्हें जन्नत में दाख़िल करेगा, जिस से वह उन्हें परिचित करा चुका है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان کو جنت میں داخل کرے گا جس کی ان کو پہچان کرادے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان کو اس 3 میں داخل کرے گا جس سے ان کو متعارف کراچکا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور انہیں جنت میں داخل فرما دے گا جس کی انہیں پہچان کرا دے گا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور داخل کرے گا ان کو بہشت میں جو معلوم کرا دی ہے ان کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان کو اس جنت میں داخل کردے گا جس کی تعریف ان سے کردی گئی ہے۔