Surat Muahammad

Surah: 47

Verse: 7

سورة محمد

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَنۡصُرُوا اللّٰہَ یَنۡصُرۡکُمۡ وَ یُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ ﴿۷﴾

O you who have believed, if you support Allah , He will support you and plant firmly your feet.

اے ایمان والو! اگر تم اللہ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اے لوگو
اٰمَنُوۡۤا
ایمان لائے ہو
اِنۡ
اگر
تَنۡصُرُوا
تم مدد کرو گے
اللّٰہَ
اللہ کی
یَنۡصُرۡکُمۡ
وہ مدد کرے گا تمہاری
وَیُثَبِّتۡ
اور وہ جما دے گا
اَقۡدَامَکُمۡ
تمہارے قدموں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے لوگو
الَّذِیۡنَ
وہ جو
اٰمَنُوۡۤا
ایمان لائے
اِنۡ
اگر
تَنۡصُرُوا
تم مدد کرو گے
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کی
یَنۡصُرۡکُمۡ
تو وہ مدد کرے گاتمہاری
وَیُثَبِّتۡ
اور جما دے گا
اَقۡدَامَکُمۡ
تمہارے قدم
Translated by

Juna Garhi

O you who have believed, if you support Allah , He will support you and plant firmly your feet.

اے ایمان والو! اگر تم اللہ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے لوگو ! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے وہ لوگوجوایمان لائے ہو! اگر تم اﷲ تعالیٰ کی مددکرو گے تووہ تمہاری مددکرے گااورتمہارے قدم جمادے گا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 those who believe, if you will help (the religion prescribed by) Allah, He will help you, and will stabilize your footings.

اے ایمان والو اگر تم مدد کرو گے اللہ کی تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور جمادے گا تمہارے پاؤں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

} اے اہل ِایمان ! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور وہ تمہارے قدموں کو جما دے گا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Believers, if you aid Allah, He will come to your aid and will plant your feet firmly.

اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا12 اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے ایمان والو ! اگر تم اللہ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا ، اور تمہارے قدم جما دے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مسلمانوں اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کو گے تو اللہ بھی تمہاری مدد کریگا تم کو دشمنوں پر فتح دیگا اور لڑائی میں) تمہارے پائوں جما دیگا 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے ایمان والو ! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کریں گے اور تم کو ثابت قدم رکھیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے ایمان والو ! اگر تم اللہ (کے دین) کی مدد کرور گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O ye who believe! if ye and shall succour Allah, He shall succour you make firm your feet.

اے ایمان والو اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمائے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم اچھی طرح جمائے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے ایمان والو! اگر تم اللہ ( تعالیٰ ) ( کے دین ) کی مدد کروگے تو وہ تمہاری مدد فرمائیں گے اور تمہارے قدم جمادیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے اہل ایمان اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اگر تم مدد کرو گے اللہ کی تو وہ (قادر مطلق) تمہاری مدد فرمائے گا اور وہ جما دے گا تمہارے قدموں کو

Translated by

Noor ul Amin

اے لوگو!اگرتم اللہ ( کے دین ) کی مدد کروگے تووہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا ( ف۱۹ ) اور تمہارے قدم جمادے گا ( ف۲۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اے ایمان والو! اگر تم اﷲ ( کے دین ) کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہارے قدموں کو مضبوط رکھے گا

Translated by

Hussain Najfi

اے ایمان والو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا ( اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O ye who believe! If ye will aid (the cause of) Allah, He will aid you, and plant your feet firmly.

Translated by

Muhammad Sarwar

Believers, if you help God, He will help you and make you steadfast (in your faith).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O you who believe! If you support (in the cause of) Allah, He will support you, and make your foothold firm.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O you who believe! if you help (the cause of) Allah, He will help you and make firm your feet.

Translated by

William Pickthall

O ye who believe! If ye help Allah, He will help you and will make your foothold firm.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ लोगों, जो ईमान लाए हो, यदि तुम अल्लाह की सहायता करोगे तो वह तुम्हारी सहायता करेगा और तुम्हारे क़दम जमा देगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے ایمان والو اگر تم اللہ کی مدد کروگے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمادے گا۔ (8)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے ایمان والو ! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم مضبوط کر دے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے لوگو ، جو ایمان لائے ہو ، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے ایمان والو ! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں ثابت قدم رکھے گا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے ایمان والو اگر تم مدد کرو گے اللہ کی تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور جما دے گا تمہارے پاؤں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے ایمان والوں اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جمادے گا۔