Surat ul Fatah
Surah: 48
Verse: 1
سورة الفتح
اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا ۙ﴿۱﴾
Indeed, We have given you, [O Muhammad], a clear conquest
بیشک ( اے نبی ) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے ۔
اِنَّا فَتَحۡنَا لَکَ فَتۡحًا مُّبِیۡنًا ۙ﴿۱﴾
Indeed, We have given you, [O Muhammad], a clear conquest
بیشک ( اے نبی ) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے ۔
اِنَّا
بےشک ہم
|
فَتَحۡنَا
فتح عطا کی ہم نے
|
لَکَ
آپ کو
|
فَتۡحًا
فتح
|
مُّبِیۡنًا
کھلی
|
اِنَّا
یقیناًہم نے
|
فَتَحۡنَا
فتح دی ہم نے
|
لَکَ
آپ کو
|
فَتۡحًا
فتح
|
مُّبِیۡنًا
کھلی
|
Indeed, We have given you, [O Muhammad], a clear conquest
بیشک ( اے نبی ) ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی ہے ۔
Surely, We have granted you an open victory,
ہم نے فیصلہ کردیا تیرے واسطے صریح فیصلہ
یقینا ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک بڑی روشن فتح عطا فرمائی ہے۔
(O Prophet), surely We have granted you a clear victory
اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی 1
۔ ( اے پیغمبر ! یقین جانو ہم نے تمہیں کھلی ہوئی فتح عطا کردی ہے ۔ ( ١ )
اے پیغمبر یہ حدیبیہ کی صلح کیا ہے ہم نے تجھ کو کھلم کھلا فتح دی
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیشک ہم نے آپ کو ایک کھلی فتح عنایت کی ہے
Verily We! a victory We have given thee, a manifest victory.
بیشک ہم نے آپ کو ایک کھلا فتح دی
اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم نے آپ کو فتح دی ایک واضح فتح
۔ ( اے حبیبِ مکرم! ) بیشک ہم نے آپ کے لئے ( اسلام کی ) روشن فتح ( اور غلبہ ) کا فیصلہ فرما دیا ( اس لئے کہ آپ کی عظیم جدّ و جہد کامیابی کے ساتھ مکمل ہوجائے )
۔ ( اے رسول ( ص ) ) بےشک ہم نے آپ ( ص ) کو ایک فتحِ مبین ( نمایاں فتح ) عطا کی ہے ۔
اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی