Surat ul Fatah

Surah: 48

Verse: 13

سورة الفتح

وَ مَنۡ لَّمۡ یُؤۡمِنۡۢ بِاللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ فَاِنَّاۤ اَعۡتَدۡنَا لِلۡکٰفِرِیۡنَ سَعِیۡرًا ﴿۱۳﴾

And whoever has not believed in Allah and His Messenger - then indeed, We have prepared for the disbelievers a Blaze.

اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ہم نے بھی ایسے کافروں کے لئے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَمَنۡ
اور جو کوئی
لَّمۡ
نہ
یُؤۡمِنۡۢ
وہ ایمان لایا
بِاللّٰہِ
اللہ پر
وَرَسُوۡلِہٖ
اور اس کے رسول پر
فَاِنَّاۤ
تو بےشک ہم
اَعۡتَدۡنَا
تیار کر رکھا ہے ہم نے
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کے لیے
سَعِیۡرًا
بھڑکتی ہوئی آگ کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَمَنۡ
اور جو
لَّمۡ
نہ
یُؤۡمِنۡۢ
ایمان لایا
بِاللّٰہِ
اللہ تعالیٰ پر
وَرَسُوۡلِہٖ
اور اس کے رسول پر
فَاِنَّاۤ
تو بلاشبہ ہم نے
اَعۡتَدۡنَا
تیار کر رکھی ہے
لِلۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں کے لیے
سَعِیۡرًا
بھڑکتی ہوئی آگ
Translated by

Juna Garhi

And whoever has not believed in Allah and His Messenger - then indeed, We have prepared for the disbelievers a Blaze.

اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ہم نے بھی ایسے کافروں کے لئے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ایسے کافروں کے لئے ہم نے بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجوکوئی اﷲ تعالیٰ اور اُس کے رسول پرایمان نہیں لایا تو ہم نے کافروں کے لیے بلاشبہ بھڑکتی ہوئی آگ تیارکررکھی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And if one does not believe in Allah and His Messenger, then We have prepared a blazing fire for the disbelievers.

اور جوئی یقین نہ لائے اللہ پر اور اسکے رسول پر تو ہم نے تیار کر رکھی ہے منکروں کے واسطے دہکتی آگ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایمان نہ رکھے تو ہم نے ان کافروں کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

As for those who do not believe in Allah and His Messenger, for such unbelievers We have prepared a Blazing Fire.

اللہ اور اس کے رسول پر جو لوگ ایمان نہ رکھتے ہوں ایسے کافروں کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے25 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ( وہ یاد رکھے کہ ) ہم نے کافروں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور تم پر کیا موقف ہے جو اللہ اور اس کے رسول پر ِ 7 پر ایمان نہ لائے تو ہم نے ایسے منکروں کے لئے دہکتی دوزخ کی) آگ تیار کر رکھی ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جو شخص اللہ اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے گا تو ہم نے کافروں کے لئے دوزخ تیار کررکھی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(یاد رکھو) جو شخص اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہیں لائے گا تو ہم نے ایسے کافروں کے لیے بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And whosoever believeth not in Allah and His apostle then verily We have gotten ready for the infidels a Blaze.

اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے گا سو ہم نے کافروں کیلئے دوزخ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جو ایمان نہ لایا اللہ اور اس کے رسول پر تو ہم نے ان کافروں کیلئے دوزخ تیار کر رکھی ہے!

Translated by

Mufti Naeem

اور جو اللہ ( تعالیٰ ) اور اس کے رسول ( ﷺ ) پر ایمان نہیں لاتا تو ( وہ سمجھ لے ) بلاشبہ ہم نے کافروں کے لیے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جو شخص اللہ اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے ایسے کفار کے لیے آگ تیار کر رکھی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور جو کوئی (صدق دل سے) ایمان نہیں لایا اللہ اور اس کے رسول پر تو یقینا (وہ اپنا ہی نقصان کرے گا کہ بیشک) ہم نے تیار کر رکھی ہے کافروں کے لئے ایک بڑی ہی ہولناک دہکتی بھڑکتی آگ

Translated by

Noor ul Amin

اورجو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے توایسے کافروں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیارکررکھی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جو ایمان نہ لائے اللہ اور اس کے رسول پر ( ف۲۷ ) تو بیشک ہم نے کافروں کے لیے بھڑکتی آگ تیار کر رکھی ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جو اﷲ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر ایمان نہ لائے تو ہم نے کافروں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول ( ص ) پر ایمان نہ لائے تو ہم نے ان کافروں کیلئے بھڑکتی ہوئی آگ ( دوزخ ) تیار کر رکھی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And if any believe not in Allah and His Messenger, We have prepared, for those who reject Allah, a Blazing Fire!

Translated by

Muhammad Sarwar

Those who do not believe in God and His Messenger should know that We have prepared hell for the disbelievers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And whosoever does not believe in Allah and His Messenger, then verily, We have prepared for the disbelievers a blazing Fire.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And whoever does not believe in Allah and His Apostle, then surely We have prepared burning fire for the unbelievers.

Translated by

William Pickthall

And so for him who believeth not in Allah and His messenger - Lo! We have prepared a flame for disbelievers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जो अल्लाह और उस के रसूल पर ईमान न लाया, तो हम ने भी इनकार करने वालों के लिए भड़कती आग तैयार कर रखी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جو شخص اللہ پر اور اسکے رسول (علیہ السلام) پر ایمان نہ لاوے گا سو ہم نے کافروں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو لوگ اللہ اور اس کے رسول پر ایمان نہیں رکھتے۔ ایسے کافروں کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر جو لوگ ایمان نہ رکھتے ہوں ایسے کافروں کے لے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ لائے تو ہم نے کافروں کے لیے دوزخ تیار کر رکھا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جو کوئی یقین نہ لائے اللہ پر اور اس کے رسول پر تو ہم نے تیار رکھی ہے منکروں کے واسطے دہکتی آگ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور جو شخص اللہ پر اس کے رسول پر ایمان نہیں لائے گا تو ہم نے ایسے منکروں کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے۔