Surat ul Fatah

Surah: 48

Verse: 19

سورة الفتح

وَّ مَغَانِمَ کَثِیۡرَۃً یَّاۡخُذُوۡنَہَا ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَزِیۡزًا حَکِیۡمًا ﴿۱۹﴾

And much war booty which they will take. And ever is Allah Exalted in Might and Wise.

اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت والا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّمَغَانِمَ
اور غنیمتیں
کَثِیۡرَۃً
بہت سی
یَّاۡخُذُوۡنَہَا
وہ حاصل کریں گے جنہیں
وَکَانَ
اور ہے
اللّٰہُ
اللہ
عَزِیۡزًا
بہت زبردست
حَکِیۡمًا
بہت حکمت والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّمَغَانِمَ
اور اموالِ غنیمت
کَثِیۡرَۃً
بہت سے
یَّاۡخُذُوۡنَہَا
جنہیں وہ حاصل کریں گے
وَکَانَ
اور (ہمیشہ سے) ہے
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ
عَزِیۡزًا
سب پر غالب
حَکِیۡمًا
کمال حکمت والا
Translated by

Juna Garhi

And much war booty which they will take. And ever is Allah Exalted in Might and Wise.

اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت والا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور بہت سے اموال غنیمت بھی جو وہ حاصل کریں گے اور اللہ بڑا غالب ہے، حکمت والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربہت سے اَموالِ غنیمت بھی، جنہیں وہ حاصل کریں گے اوراﷲ تعالیٰ ہمیشہ سے سب پر غالب،کمال حکمت والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and many spoils that they would receive. And Allah is Mighty, Wise.

اور بہت غنیمتیں جن کو وہ لیں گے اور ہے اللہ زبردست حکمت والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور بہت سے اموالِ غنیمت جو وہ حاصل کریں گے۔ اور اللہ زبردست حکمت والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and with abundant spoils which they shall acquire. Allah is Most Mighty, Most Wise.

اور بہت سا مال غنیمت انہیں عطا کر دیا جسے وہ ( عنقریب ) حاصل کریں گے34 ۔ اللہ زبردست اور حکیم ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور غنیمت میں ملنے والے بہت سے مال بھی جو ان کے ہاتھ آئیں گے ، اور اللہ اقتدار کا بھی مالک ہے ، حکمت کا بھی مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور بہت سی لوٹیں جو وہ حاصل کریں گے اور اللہ تعالیٰ زبردست ہے حکمت والاف 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور بہت سی غنیمتیں بھی (دیں) جن کو یہ لوگ لے رہے ہیں اور اللہ زبردست حکمت والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان کو بہت سا مال غنیمت بھی دیا جس کو وہ حاصل کر رہے تھے۔ اور اللہ زبردست حکمت والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And spoils in abundance that they are taking. And Allah is ever Mighty, Wise.

اور بہت سی غنیمتیں بھی جنہیں یہ لوگ لے رہے ہیں اور اللہ بڑا زبردست ہے بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور بہت سی غنیمتوں سے بھی جن کو وہ حاصل کریں گے اور اللہ غالب اور حکمت والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بہت ساری غنیمتیں جن کو تم حاصل کرو گے ، اور اللہ ( تعالیٰ ) زبردست ( اور ) حکمت والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں اور اللہ غالب حکمت والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور دوسری بہت سی ان غنیمتوں سے جو کہ (وہ عنقریب ہی) حاصل کریں گے اور اللہ بڑا ہی زبردست نہایت ہی حکمت والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور بہت سے اموال غنیمت بھی وہ حاصل کرینگے اور اللہ غالب ہے اور حکمت والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بہت سی غنیمتیں ( ف٤۷ ) جن کو لیں ، اور اللہ عزت و حکمت والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بہت سے اموالِ غنیمت ( بھی ) جو وہ حاصل کر رہے ہیں ، اور اﷲ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور بہت سی غنیمتیں بھی جن کو وہ ( عنقریب ) حاصل کریں گے اللہ ( ہر چیز ) پرغالب ہے ، بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And many gains will they acquire (besides): and Allah is Exalted in Power, Full of Wisdom.

Translated by

Muhammad Sarwar

and the booty which they received from it (the Battle). God is Majestic and All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And abundant spoils that they will capture. And Allah is Ever All-Mighty, All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And many acquisitions which they will take; and Allah is Mighty, Wise.

Translated by

William Pickthall

And much booty that they will capture. Allah is ever Mighty, Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और बहुत-सी ग़नीमतें भी, जिन्हें वे प्राप्त करेंगे। अल्लाह प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (اس فتح میں) بہت سی غنیمتیں بھی (دیں) جنکو یہ لوگ لے رہے ہیں اور اللہ تعالیٰ بڑا زبردست بڑا حکمت والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور بہت سا مال غنیمت عطا کرے گا جسے وہ حاصل کریں گے۔ اللہ زبردست اور بڑا حکمت والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور بہت سا مال غنیمت انہیں عطا کردیا جسے وہ (عنقریب) حاصل کریں گے۔ اللہ زبردست اور حکیم ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بہت سی غنیمتیں بھی جن کو یہ لوگ لے رہے ہیں، اور اللہ تعالیٰ بڑا زبردست بڑا حکمت والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور بہت غنیمتیں جن کو وہ لیں گے اور ہے اللہ زبردست حکمت والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بکثرت غنیمتیں بھی دیں جن کو یہ لوگ حاصل کررہے ہیں اور اللہ تعالیٰ بڑا زبردست بڑی حکمت والا ہے۔