| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
تَجَسَّسَ |
يَتَجَسَّسُ |
تَجَسَّسْ |
مُتَجَسِّس |
مُتَجَسَّس |
تَجَسُّس |
اَلْجَسُّ: کے اصلی معنی ہیں رگ کو چھونا اور نبض دیکھ کر معلوم کرنا کہ بیمار ہے یا تندرست۔ یہ حَسٌّ سے خاص ہے۔ کیونکہ حَسٌّ کے معنی قوۃ احساس سے کسی چیز کا ادراک کرنا کے ہیں۔ لیکن جَسٌّ کسی اندرونی حالت کے معلوم کرنے کو کہتے ہیں اور لفظ جَسٌّ سے جَاسُوْسٌ کا لفظ مشتق ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَّ لَا تَجَسَّسُوۡا) (۴۹:۱۲) اور ایک دوسرے کے اندرونی حالات کا تجسس نہ کیا کرو۔
Surah:49Verse:12 |
تم تجسس کرو
spy
|