Surat ul Hujraat

Surah: 49

Verse: 4

سورة الحجرات

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُنَادُوۡنَکَ مِنۡ وَّرَآءِ الۡحُجُرٰتِ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ ﴿۴﴾

Indeed, those who call you, [O Muhammad], from behind the chambers - most of them do not use reason.

جو لوگ آپ کو حجروں کے پیچھے سے پکارتے ہیں ان میں سےاکثر ( بالکل ) بے عقل ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
الَّذِیۡنَ
وہ لوگ جو
یُنَادُوۡنَکَ
آواز دیتے ہیں آپ کو
مِنۡ وَّرَآءِ
باہر سے
الۡحُجُرٰتِ
حجروں کے
اَکۡثَرُہُمۡ
اکثر ان کے
لَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں وہ عقل رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بلاشبہ
الَّذِیۡنَ
جو لوگ
یُنَادُوۡنَکَ
پکارتے ہیں آپ کو
مِنۡ وَّرَآءِ الۡحُجُرٰتِ
حجروں کےباہر سے
اَکۡثَرُہُمۡ
اکثر ان میں سے
لَایَعۡقِلُوۡنَ
نہیں سمجھ رکھتے
Translated by

Juna Garhi

Indeed, those who call you, [O Muhammad], from behind the chambers - most of them do not use reason.

جو لوگ آپ کو حجروں کے پیچھے سے پکارتے ہیں ان میں سےاکثر ( بالکل ) بے عقل ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بےعقل ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جولوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں بلاشبہ اُن میں سے اکثرسمجھ نہیں رکھتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for those who call you from behind the apartments, most of them lack understanding.

جو لوگ پکارتے ہیں تجھ کو دیوار کے پیچھے سے وہ اکثر عقل نہیں رکھتے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

بیشک وہ لوگ جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پکارتے ہیں حجروں کے پیچھے سے ان میں سے اکثر وہ ہیں جو عقل نہیں رکھتے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Surely most of those who call out to you, (O Prophet), from behind the apartments, are devoid of understanding.

اے نبی ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بے عقل ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) جو لوگ تمہیں حجروں کے پیچھے سے آواز دیتے ہیں ان میں سے اکثر کو عقل نہیں ہے ۔ ( ٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اے پیغمبر جو لوگ تجھ کو حجروں کے باہر سے جن میں آپ تشریفرکھا کرتے تھے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقبل ہیں 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بیشک جو لوگ حجروں کے باہر سے آپ کو پکارتے ہیں ، ان میں اکثر کو عقل نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بےعقل لوگ ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily those who call aloud Unto thee from without the inner apartments, most of them reflect not."

بیشک جو لو گآپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں اکثر عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر سمجھ رکھنے والے نہیں ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بے شک جو ( اعرابی ) لوگ آپ ( ﷺ ) کو حجروں کے باہر سے ( پکاکر ) بلاتے ہیں ، ان میں سے اکثر لوگ عقل نہیں رکھتے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جو لوگ حجروں کے باہر سے آپ کو پکارتے ہیں۔ ان میں سے اکثر بےعقل ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بلاشبہ جو لوگ پکارتے ہیں آپ کو (اے پیغمبر ! ) حجروں کے باہر سے ان میں سے اکثر بےعقل ہیں

Translated by

Noor ul Amin

( اے نبیؐ ) جولوگ آپ کو حجروں کے باہرپکارتے ہیں ان میں سے اکثربے عقل ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک وہ جو تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں ( ف٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر ( آپ کے بلند مقام و مرتبہ اور آدابِ تعظیم کی ) سمجھ نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

اے رسول ( ص ) ) جو لوگ آپ کو حجروں میں باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر عقل سے کام نہیں لیتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Those who shout out to thee from without the inner apartments - most of them lack understanding.

Translated by

Muhammad Sarwar

Most of those who call you from behind the private chambers do not have any understanding.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, those who call you from behind the dwellings, most of them have no sense.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

(As for) those who call out to you from behind the private chambers, surely most of them do not understand.

Translated by

William Pickthall

Lo! those who call thee from behind the private apartments, most of them have no sense.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जो लोग (ऐ नबी) तुम्हें कमरों के बाहर से पुकारते हैं उन में से अधिकतर बुद्धि से काम नहीं लेते

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جو لوگ حجروں کے باہر سے آپ کو پکارتے ہیں ان میں سے اکثروں کو عقل نہیں ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی ! جو لوگ آپ کو آپ کے حجروں کے باہر پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بےعقل ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بےعقل ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بیشک جو لوگ حجروں کے باہر سے آپ کو پکارتے ہیں ان میں سے اکثر عقل نہیں رکھتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جو لوگ پکارتے ہیں تجھ کو دیوار کے پیچھے سے وہ اکثر عقل نہیں رکھتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بیشک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں میں اکثر ایسے ہیں جو عقل نہیں رکھتے۔