Surat Qaaf

Surah: 50

Verse: 17

سورة ق

اِذۡ یَتَلَقَّی الۡمُتَلَقِّیٰنِ عَنِ الۡیَمِیۡنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ قَعِیۡدٌ ﴿۱۷﴾

When the two receivers receive, seated on the right and on the left.

جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِذۡ
جب
یَتَلَقَّی
لے لیتے ہیں
الۡمُتَلَقِّیٰنِ
دو لینے والے
عَنِ الۡیَمِیۡنِ
دائیں طرف سے
وَعَنِ الشِّمَالِ
اور بائیں طرف سے
قَعِیۡدٌ
بیٹھے ہوئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِذۡ
جب
یَتَلَقَّی
ضبط کرتے ہیں
الۡمُتَلَقِّیٰنِ
دو ضبط کرنے والے
عَنِ الۡیَمِیۡنِ
دائیں سے
وَعَنِ الشِّمَالِ
اور بائیں سے
قَعِیۡدٌ
بیٹھے ہوئے
Translated by

Juna Garhi

When the two receivers receive, seated on the right and on the left.

جس وقت دو لینے والے جا لیتے ہیں ایک دائیں طرف اور ایک بائیں طرف بیٹھا ہوا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جبکہ دو (فرشتے) ضبط تحریر میں لانے والے اسکے دائیں اور بائیں بیٹھے سب کچھ ریکارڈ کرتے جاتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جب کہ دو ضبط کرنے والے اُس کے دائیں اوربائیں بیٹھے ضبط کرتے رہتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

when the two receiving angels receive (every human act to record it), seated (one) on the right and (one) on the left.

جب لیتے جاتے ہیں دو لینے والے داہنے بیٹھا اور بائیں بیٹھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جبکہ لیتے جاتے ہیں دو لینے والے جو دائیں طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوتے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Moreover, there are two scribes, one each sitting on the right and the left, recording everything.

۔ ( اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس وقت بھی جب ( اعمال کو ) لکھنے والے دو فرشتے لکھ رہے ہوتے ہیں ۔ ( ٦ ) ایک دائیں جانب اور دوسرا بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب وہ لکھ لینے والے فرشتے داہنی اور بائیں طرف بیٹھے ہوئے لکھ لیتے جاتے ہیں 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جب اخذ کرنے والے (فرشتے) اخذ کرتے رہتے ہیں جو کہ دائیں اور بائیں بیٹھے رہتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

دائیں اور بائیں بیٹھے ہوئے دو فرشتے اس کے اعمال کو لکھ رہے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب (وہ کوئی کام کرتا ہے تو) دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھے ہیں، لکھ لیتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Behold! when the two receivers receive-one on the right hand and one on the left a sitter.

) انہیں اس وقت کی یاد دلائیے) جب دو گرفت میں لینے والے فرشتے داہنے اور بائیں بیٹھنے والے گرفت میں لاتے رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

۔ ( دھیان رکھو ) جبکہ دو اخذ کرنے والے اخذ کرتے رہتے ہیں – ایک دائیں بیٹھا اور دوسرا بائیں بیٹھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس وقت دو لینے والے دائیں اور بایں طرف سے بیٹھے ہوئے لیتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب وہ کوئی کام کرتا ہے تو دو لکھنے والے جو دائیں بائیں بیٹھتے ہیں لکھ لیتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ یہ حقیقت بھی دھیان میں رہے کہ) جب اخذ کر رہے ہوتے ہیں دو اخذ کرنے والے (ان میں سے) ایک داہنے بیٹھا ہوتا ہے اور ایک بائیں

Translated by

Noor ul Amin

جب دو ( فرشتے ) لکھنے والے اس کے دائیں اور بائیں ( طرف ) بیٹھے سب اعمال ریکارڈ کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جب اس سے لیتے ہیں دو لینے والے ( ف۳۰ ) ایک داہنے بیٹھا اور ایک بائیں ( ف۳۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

جب دو لینے والے ( فرشتے اس کے ہر قول و فعل کو تحریر میں ) لے لیتے ہیں ( جو ) دائیں طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوئے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

جبکہ دو اخذ کرنے والے ( کراماً کاتبین ) ایک دائیں جانب بیٹھا ہے اور دوسرا بائیں جانب ( اور ہر چیز کو لکھ رہے ہیں ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Behold, two (guardian angels) appointed to learn (his doings) learn (and noted them), one sitting on the right and one on the left.

Translated by

Muhammad Sarwar

Since the two scribes are sitting on each of his shoulders, he does not utter a word which is not recorded immediately by the watchful scribes.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Remember) that the two receivers (recording angels) receive (each human being), one sitting on the right and one on the left.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

When the two receivers receive, sitting on the right and on the left.

Translated by

William Pickthall

When the two Receivers receive (him), seated on the right hand and on the left,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जब दो प्राप्त करने वाले (फ़रिशते) प्राप्त कर रहे होते हैं, दाएँ से और बाएँ से वे लगे बैठे होते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جب دو اخذ کرنے والے فرشتے اخذ کرتے رہتے ہیں جو کہ دائیں اور بائیں طرف بیٹھے رہتے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہمارے لکھنے والے اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر بات لکھ رہے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

(اور ہمارے اس براہ راست علم کے علاوہ ) دو کاتب اس کے دائیں اور بائیں بیٹھے ہر چیز ثبت کر رہے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جب کہ دو لینے والے لے لیتے ہیں جو داہنی طرف اور بائیں طرف بیٹھے ہوئے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جب لیتے جاتے ہیں دو لینے والے داہنے بیٹھا اور بائیں بیٹھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جب دائیں اور بائیں جانب بیٹھے دو لینے والے فرشتے لیتے رہتے ہیں۔