Surat Qaaf
Surah: 50
Verse: 31
سورة ق
وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ غَیۡرَ بَعِیۡدٍ ﴿۳۱﴾
And Paradise will be brought near to the righteous, not far,
اور جنت پر ہیز گاروں کے لئے بالکل قریب کر دی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی؟
وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ غَیۡرَ بَعِیۡدٍ ﴿۳۱﴾
And Paradise will be brought near to the righteous, not far,
اور جنت پر ہیز گاروں کے لئے بالکل قریب کر دی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی؟
وَاُزۡلِفَتِ
اور قریب لائی جائے گی
|
الۡجَنَّۃُ
جنت
|
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگوں کے لیے
|
غَیۡرَ بَعِیۡدٍ
کچھ دور نہ ہو گی
|
وَاُزۡلِفَتِ
اور قریب لائی جائےگی
|
الۡجَنَّۃُ
جنت
|
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
متقیوں کے لیے
|
غَیۡرَ
نہیں
|
بَعِیۡدٍ
دور ہو گی
|
And Paradise will be brought near to the righteous, not far,
اور جنت پر ہیز گاروں کے لئے بالکل قریب کر دی جائے گی ذرا بھی دور نہ ہوگی؟
اور جنت کو پرہیزگاروں کے قریب کردیا جائے گا وہ کچھ دور نہ ہوگی
And the Jannah (Paradise) will be brought close for the God-fearing, no longer distant.
اور نزدیک لائی جائے بہشت ڈرانیوالوں کے واسطے دور نہیں
And when Paradise shall be brought close to the God-fearing, and will no longer be far away,
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی ، کچھ بھی دور نہ ہوگی39 ۔
اور پرہیزگاروں کے لیے جنت اتنی قریب کردی جائے گی کہ کچھ بھی دور نہیں رہے گی ۔
اور بہشت پرہیز گاروں کے پاس لائی جائی گی کچھ دور نہ ہوگی 4
اور جنت پرہیزگاروں کے لئے قریب لائی جائے گی کہ کچھ دور نہ رہے گی
اور تقویٰ والوں کے لئے جنت قریب کردی جائے گی جو ان سے دورنہ ہو گی
اور بہشت پرہیزگاروں کے قریب کردی جائے گی (کہ مطلق) دور نہ ہوگی
And brought nigh will be the Garden Unto the God-fearing, not far-off.
اور جنت متقیوں کے قریب لائی جائے گی کہ کچھ دور نہ رہے گی
اور قریب کردیا جائے گا (اس روز) جنت کو پرہیزگاروں کے (اور اس قدر کہ) وہ ان سے کچھ بھی دور نہ ہوگی
And the Garden will be brought nigh to the Righteous,- no more a thing distant.
And Paradise will be Uzlifat to those who had Taqwa, not far off.
And the garden shall be brought near to those who guard (against evil), not far off:
And the Garden is brought nigh for those who kept from evil, no longer distant.
और जन्नत डर रखने वालों के लिए निकट कर दी गई, कुछ भी दूर न रही
اور جنت متقیوں کے قریب لائی جاوے گی کہ کچھ دور نہ رہے گی۔ (1)
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی ، کچھ بھی دور نہ ہوگی۔
اور نزدیک لائی جائے گے بہشت ڈرنے والوں کے واسطے دور نہیں