Surat uz Zaariyaat
Surah: 51
Verse: 1
سورة الذاريات
وَالذّٰرِیٰتِ ذَرۡوًا ۙ﴿۱﴾
By those [winds] scattering [dust] dispersing
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر ۔
وَالذّٰرِیٰتِ ذَرۡوًا ۙ﴿۱﴾
By those [winds] scattering [dust] dispersing
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر ۔
|
وَالذّٰرِیٰتِ
قسم ہے ان ہواؤں کی جو بکھیرنے والی ہیں
|
ذَرۡوًا
اڑا کر
|
By those [winds] scattering [dust] dispersing
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر ۔
(I swear) by those (winds) that scatter dust,
قسم ہے ان ہواؤں کی بکھیرتی ہیں اڑا کر
By the winds which scatter dust,
قسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں ،