Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 19

سورة الذاريات

وَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۱۹﴾

And from their properties was [given] the right of the [needy] petitioner and the deprived.

اور ان کے مال میں مانگنے والوں کااور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ
اور ان کے مالوں میں
حَقٌّ
حق تھا
لِّلسَّآئِلِ
واسے سوالی
وَالۡمَحۡرُوۡمِ
اور محروم کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَفِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ
اور ان کے مالوں میں
حَقٌّ
حق تھا
لِّلسَّآئِلِ
سائل کے لئے
وَالۡمَحۡرُوۡمِ
اور محروم کے لیے
Translated by

Juna Garhi

And from their properties was [given] the right of the [needy] petitioner and the deprived.

اور ان کے مال میں مانگنے والوں کااور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ان کے اموال میں مانگنے والوں اور نہ مانگنے والوں (دونوں) کا حق ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اُن کے مالوں میں سائل اورمحروم کا حق تھا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and in their wealth, there was a right for the one who asks and the one who is deprived.

اور ان کے مال میں حصہ تھا مانگنے والوں کا اور ہارے ہوئے کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ان کے اموال میں سائل اور محتاج کا حق ہوا کرتا تھا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and in their wealth there was a rightful share for him who would ask and for the destitute.

اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے 17 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان کے مال و دولت میں سائلوں اور محروم لوگوں کا ( باقاعدہ ) حق ہوتا تھا ۔ ( ٨ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ان کے مال میں بھیک مانگنے والے فقیر اور چپ رہنے والے فقیر دونوں کا حصہ ہے 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان کے مال میں مانگنے والوں اور نہ مانگنے والوں (دونوں) کا حق تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ان کے مالوں سوال کرنے والوں اور سوال نہ کرنے والوں کا حق تھا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And in their substance was the right of the beggar and non- beggar.

اور ان کے مال میں حق رہتا تھا سوالی اور غیر سوالی (سب) کا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان کے مالوں میں سائل اور محروم کا حق تھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ان کے مالوں میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے ( ہر ضرورت مند ) کا حق تھا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے دونوں کا حق ہوتا تھا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ان کے مالوں میں حق ہوتا تھا مانگنے والے کا بھی اور نہ مانگنے والے محتاج کا بھی

Translated by

Noor ul Amin

اوران کے مال میں مانگنے والوں اور نہ مانگنے والوں ( دونوں ) کا حق تھا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ان کے مالوں میں حق تھا منگتا اور بےنصیب کا ( ف۲۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اُن کے اموال میں سائل اور محروم ( سب حاجت مندوں ) کا حق مقرر تھا

Translated by

Hussain Najfi

اور ان کے مالوں میں سے سوال کرنے والے اور سوال نہ کرنے والے محتاج سب کا حصہ تھا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And in their wealth and possessions (was remembered) the right of the (needy,) him who asked, and him who (for some reason) was prevented (from asking).

Translated by

Muhammad Sarwar

They assigned a share of their property for the needy and the destitute.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And in their wealth there was the right of the Sa'il and the Mahrum.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And in their property was a portion due to him who begs and to him who is denied (good).

Translated by

William Pickthall

And in their wealth the beggar and the outcast had due share.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन के मालों में माँगने वाले और धनहीन का हक़ था

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان کے مال میں سوالی اور غیر سوالی کا حق تھا۔ (4)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اپنے مالوں میں سائل اور محروم کا حق سمجھتے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لئے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ان کے مالوں میں حق تھا سوال کرنے والے کے لیے اور محروم کے لیے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ان کے مال میں حصہ تھا مانگنے والوں کا اور ہارے ہوئے کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ان کے مالوں میں سوال کرنے والوں اور سوال سے بچنے والوں کا حصہ تھا۔