Surat uz Zaariyaat
Surah: 51
Verse: 20
سورة الذاريات
وَ فِی الۡاَرۡضِ اٰیٰتٌ لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
And on the earth are signs for the certain [in faith]
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
وَ فِی الۡاَرۡضِ اٰیٰتٌ لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
And on the earth are signs for the certain [in faith]
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
|
وَفِی الۡاَرۡضِ
اور زمین میں
|
اٰیٰتٌ
نشانیاں ہیں
|
لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ
یقین کرنے والوں کے لیے
|
|
وَفِی الۡاَرۡضِ
اور زمین میں
|
اٰیٰتٌ
بہت سی نشانیاں ہیں
|
لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ
یقین کرنے والوں کے لئے
|
And on the earth are signs for the certain [in faith]
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
And in the earth, there are signs for those who (seek truth to) believe,
اور زمین میں نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے واسطے
There are many Signs on earth for those of sure faith,
زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے 18 ،
اور ان کے لیے جو یقین کرنے والے ہوں ، زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں ۔
اور جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں ان کے لئے زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں 5
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں بہت سی نشانیاں موجود ہیں
And on the earth there are signs for those who would be convinced.
اور زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لئے
اور زمین میں صاحبانِ ایقان ( یعنی کامل یقین والوں ) کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں
In the earth there is evidence (of the Truth) for those who have strong faith.
And on the earth are signs for those who have faith with certainty.