Surat uz Zaariyaat
Surah: 51
Verse: 21
سورة الذاريات
وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
And in yourselves. Then will you not see?
اور خود تمہاری ذات میں بھی ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو ۔
وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
And in yourselves. Then will you not see?
اور خود تمہاری ذات میں بھی ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو ۔
وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ
اور تمہارے نفسوں میں بھی
|
اَفَلَا
کیا بھلا نہیں
|
تُبۡصِرُوۡنَ
تم دیکھتے
|
وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ
اور خود تمہاری ذات میں
|
اَفَلَا
تو کیا نہیں
|
تُبۡصِرُوۡنَ
تم دیکھتے
|
And in yourselves. Then will you not see?
اور خود تمہاری ذات میں بھی ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو ۔
اور خود تمہارے اپنے اندر بھی، پھر کیا تم غور سے نہیں دیکھتے ؟
and in your own selves! So, do you not perceive?
اور خود تمہارے اندر سو کیا تم کو سوجھتا نہیں
اور تمہاری اپنی جانوں میں بھی (نشانیاں ہیں) ۔ تو کیا تم دیکھتے نہیں ہو ؟
and also in your own selves. Do you not see?
اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں19 ۔ کیا تم کو سوجھتا نہیں؟
اور خود تمہارے اپنے وجود میں بھی ۔ کیا پھر بھی تمہیں دکھائی نہیں دیتا؟
اور خود تم میں اس کی قدرت کی نشانیاں ہیں کیا تم غور سے نہیں دیکھتے 6
اور خود تمہاری اپنی ذات میں بھی (نشانیاں موجود ہیں) کیا تم دیکھتے نہیں ہو ؟
And also in Your own selves. Behold ye not?
اور خود تمہاری ذات میں بھی کیا تمہیں دکھائی نہیں دیتا ؟ ۔
اور خود تمہاری اپنی جانوں میں بھی (اے لوگو) تو کیا تمہیں دکھلائی نہیں دیتا ؟
There is also evidence of the Truth within your own selves. Will you then not see?
اور خود تمہاری ذات میں بھی اور کیا تم کو دکھائی نہیں دیتا۔