Surat uz Zaariyaat

Surah: 51

Verse: 55

سورة الذاريات

وَّ ذَکِّرۡ فَاِنَّ الذِّکۡرٰی تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۵۵﴾

And remind, for indeed, the reminder benefits the believers.

اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّذَکِّرۡ
اور نصیحت کیجیے
فَاِنَّ
پس بےشک
الذِّکۡرٰی
نصیحت
تَنۡفَعُ
وہ فائدہ دیتی ہے
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مومنوں کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّذَکِّرۡ
اور آپ نصیحت کریں
فَاِنَّ
یقیناً
الذِّکۡرٰی
نصیحت
تَنۡفَعُ
فائدہ دیتی ہے
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان والوں کو
Translated by

Juna Garhi

And remind, for indeed, the reminder benefits the believers.

اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور نصیحت کرتے رہیے۔ کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورنصیحت کریں،یقیناًنصیحت ایمان والوں کوفائدہ دیتی ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And keep reminding, because reminding benefits the believers.

اور سمجھاتا رہ کہ سمجھانا کام آتا ہے ایمان والوں کو۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور آپ تذکیر کرتے رہیے کیونکہ یہ تذکیر اہل ایمان کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Do, however, keep exhorting them; for exhortation benefits those endowed with faith.

البتہ نصیحت کرتے رہو ، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے52 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نصیحت کرتے رہو ، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کو فائدہ دیتی ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور سب لوگوں کو نصیحت کئے جا بیشک ایمان والوں کو نصیحت فائدہ دیگی 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور نصیحت فرماتے رہیے کہ بیشک نصیحت ایمان والوں کو نفع دیتی ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور آپ لوگوں کو (حق و صداقت کی بات) سمجھاتے رہیے کیونکہ آپ کا سمجھانا مومنوں کو نفع دے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And admonish, for verily admonition profiteth the believers.

اور (انہیں) سمجھاتے رہئے کیونکہ سمجھانا نفع دیتا ہے ایمان والوں کو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یاد دہانی کرتے رہو کیونکہ یاددہانی ایمان والوں کو نفع پہنچاتی ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور نصیحت کیجیے ، پس بے شک نصیحت ایمان والوں کو فائدہ دیتی ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور نصیحت کرتے رہو کیونکہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (یوں عام) نصیحت کرتے رہو کہ بیشک نصیحت بہرحال فائدہ دیتی ہے ایمان والوں کو

Translated by

Noor ul Amin

اور نصیحت کرتے رہیے کیونکہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور سمجھاؤ کہ سمجھانا مسلمانوں کو فائدہ دیتا ہے

Translated by

Tahir ul Qadri

اور آپ نصیحت کرتے رہیں کہ بیشک نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور انہیں سمجھاتے رہیے کہ یہ یاددہانی ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But teach (thy Message) for teaching benefits the Believers.

Translated by

Muhammad Sarwar

Keep on reminding them. This benefits the believers.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And remind, for verily, the reminding profits the believers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And continue to remind, for surely the reminder profits the believers.

Translated by

William Pickthall

And warn, for warning profiteth believers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और याद दिलाते रहो, क्योंकि याद दिलाना ईमान वालों को लाभ पहुँचाता है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور سمجھاتے رہیئے کیونکہ سمجھانا ایمان (لانے) والوں کو (بھی) نفع دے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

البتہ نصیحت کرتے رہیں کیونکہ ایمان لانے والوں کے لیے نصیحت فائدہ مند ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

البتہ نصیحت کرتے رہو کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لئے نافع ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور نصیحت کیجئے کیونکہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دیتی ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور سمجھاتا رہ کہ سمجھانا کام آتا ہے ایمان والوں کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور سمجھاتے رہیے کیونکہ سمجھانا ایمان والوں کو نفع دیتا ہے۔