Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 14

سورة الطور

ہٰذِہِ النَّارُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ بِہَا تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۱۴﴾

"This is the Fire which you used to deny.

یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ہٰذِہِ
یہ ہے
النَّارُ
آگ
الَّتِیۡ
وہ جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
بِہَا
اس کو
تُکَذِّبُوۡنَ
تم جھٹلاتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ہٰذِہِ
یہ ہے
النَّارُ
آگ
الَّتِیۡ
جسے
کُنۡتُمۡ
تھے تم
بِہَا
اس کو
تُکَذِّبُوۡنَ
جھٹلاتے
Translated by

Juna Garhi

"This is the Fire which you used to deny.

یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اور کہا جائے گا) یہ ہے وہ جہنم جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(and it will be said to them,) |"This is the Fire you used to deny.

یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھوٹ جانتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور کہا جائے گا ) یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

“This is the Hell which you used to give the lie to.”

اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( کہ ) یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اس نے کہا جائیگا یہی وہ دوزخ ہے جس کو تم (دنیا میں) جھٹلاتے تھے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ وہی آگ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(تو ان سے کہا جائے گا کہ) یہ ہے وہ جہنم سے تم جھٹلایا کرتے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

This is the Fire which ye were wont to believe.

یہ وہی دوزخ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہ یہ ہے وہ دوزخ جس کو تم جھٹلاتے رہے تھے!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اور کہا جائے گا ) یہی ہے وہ آگ جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور تحقیر و تذلیل مزید کے لئے ان سے کہا جائے گا کہ لو) یہ ہے وہ آگ جس کو تم لوگ جھٹلایا کرتے تھے

Translated by

Noor ul Amin

یہ ہے وہ جہنم جسے تم جھٹلایاکرتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے ( ف۱۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) یہ ہے وہ جہنّم کی آگ جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

یہی ہے وہ آگ جسے تم جھٹلاتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"This:, it will be said, "Is the Fire,- which ye were wont to deny!

Translated by

Muhammad Sarwar

and they will be told, "This is the fire which you called a lie.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

This is the Fire which you used to deny.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

This is the fire which you used to give the lie to.

Translated by

William Pickthall

(And it is said unto them): This is the Fire which ye were wont to deny.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(कहा जाएगा), "यही है वह आग जिसे तुम झुठलाते थे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ وہی دوزخ ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ دوزخ ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ ہے وہ آگ جس کو تم جھوٹ جانتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کہا جائیگا یہی تو وہ دوزخ ہے جس کی تم تکذیب کیا کرتے تھے ۔