Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 19

سورة الطور

کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓئًۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

[They will be told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do."

تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

کُلُوۡا
کھاؤ
وَاشۡرَبُوۡا
اور پیو
ہَنِیۡٓئًۢا
مزے سے
بِمَا
بوجہ اس کے جو
کُنۡتُمۡ
تھے تم
تَعۡمَلُوۡنَ
تم عمل کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

کُلُوۡا
کھاؤ
وَاشۡرَبُوۡا
اور پیو
ہَنِیۡٓئًۢا
خوب مزے سے
بِمَا
اس کے بدلے میں جو
کُنۡتُمۡ
تھےتم
تَعۡمَلُوۡنَ
عمل کیا کرتے
Translated by

Juna Garhi

[They will be told], "Eat and drink in satisfaction for what you used to do."

تم مزے سے کھاتے پیتے رہو ان اعمال کے بدلے جو تم کرتے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(انہیں کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ پؤ یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تم کرتے رہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

خوب مزے سے کھاؤاورپیو اُس کے بدلے میں جو تم عمل کیا کرتے تھے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(It will be said to them,) |"Eat and drink pleasantly because of what you used to do,

کھاؤ اور پیو رچتا ہوا بدلہ ان کاموں کا جو تم کرتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور کھائو پیو رچتا پچتا اُن اعمال کا صلہ جو تم کرتے رہے ہو۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(They will be told): “Eat and drink to your hearts' content as a reward for your deeds.”

۔ ( ان سے کہا جائے گا ) کھاؤ اور پیو مزے سے 13 اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( ان سے کہا جائے گا کہ ) خوب مزے سے کھاؤ پیو ، ان اعمال کے صلے میں جو تم کیا کرتے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس نے کہا جایگا تم جو دنیا میں نیک کام کیا کرتے تھے ان کے بدل آج مردے سے کھائو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اپنے اعمال کے صلہ میں مزے سے کھاؤ اور پیو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

( اور کہا جائے گا) جو کچھ تم (نیک عمل) کیا کرتے تھے اس کے بدلے میں تم خوب مزے لے لے کر کھائو پیو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اپنے اعمال کے صلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Eat and drink with relish for that which ye have been working.

خوب (مزے سے) کھاؤ پیوان (نیکیوں) کے بدلہ میں جو تم کرتے رہے ہو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کھاؤ اور پیو ، بے غل وغش ، اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اور کہا جائے گا ) مزے سے کھاؤاور پیو اپنے ( نیک ) اعمال کے بدلے میں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اپنے اعمال کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(اور ان کے لطف و سرور کو مزید دوبالا کرنے کے لئے ان سے کہا جائے گا کہ) کھاؤ پیو تم اپنے ان اعمال کے صلہ (و بدلہ) میں جو تم کرتے رہے تھے (اپنی فرصت حیات میں)

Translated by

Noor ul Amin

( ان سے کہاجائے گا ) مزے سے کھائوپیوان اعمال کے بدلےجو تم کرتے رہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کھاؤ اور پیو خوشگواری سے صِلہ اپنے اعمال کا ( ف۱۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اُن سے کہا جائے گا: ) تم اُن ( نیک ) اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے رہے تھے خوب مزے سے کھاؤ اور پیو

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( ارشاد ہوگا ) کھاؤ اور پیؤ مبارک ہو! ان اعمال کے صلہ میں جو تم کرتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(To them will be said:) "Eat and drink ye, with profit and health, because of your (good) deeds."

Translated by

Muhammad Sarwar

They will be told, "Eat and drink to your heart's delight for what you have done".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Eat and drink with happiness because of what you used to do."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Eat and drink pleasantly for what you did,

Translated by

William Pickthall

(And it is said unto them): Eat and drink in health (as a reward) for what ye used to do,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"मज़े से खाओ और पियो उन कर्मों के बदले में जो तुम करते रहे हो।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

خوب کھاؤ اور پیو مزہ کے ساتھ اپنے عملوں کے بدلہ میں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ان سے کہا جائے گا کہ مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سے کہا جائے گا کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کھاؤ اور پیو مبارک طریقہ پر ان اعمال کے بدلہ جو تم کیا کرتے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کھاؤ اور پیو رچتا ہوا بدلہ ان کاموں کا جو تم کرتے تھے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تم ان اعمال کے بدلے میں جو کیا کرتے تھے خوب مزے کیساتھ کھائو پیو۔