Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 27

سورة الطور

فَمَنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا وَ وَقٰىنَا عَذَابَ السَّمُوۡمِ ﴿۲۷﴾

So Allah conferred favor upon us and protected us from the punishment of the Scorching Fire.

پس اللہ تعالٰی نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز و تند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَمَنَّ
پس احسان کیا
اللّٰہُ
اللہ نے
عَلَیۡنَا
ہم پر
وَوَقٰىنَا
اور اس نے بچالیا ہمیں
عَذَابَ
عذاب سے
السَّمُوۡمِ
لُو/نہایت گرم ہوا کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَمَنَّ
چنانچہ احسان کیا
اللّٰہُ
اللہ تعالیٰ نے
عَلَیۡنَا
ہم پر
وَوَقٰىنَا
اور اس نےبچالیا ہمیں
عَذَابَ السَّمُوۡمِ
زہریلی لو کے عذاب سے
Translated by

Juna Garhi

So Allah conferred favor upon us and protected us from the punishment of the Scorching Fire.

پس اللہ تعالٰی نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز و تند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

سو (آج) اللہ نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر احسان کیااورہمیں زہریلی لُوکے عذاب سے بچا لیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

but Allah did favour to us and saved us from the torment of Fire&s scorching breath.

پھر احسان کیا اللہ نے ہم پر اور بچا دیا ہم کو لو کے عذاب سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو اللہ نے بڑا احسان کیا ہم پر اور ہمیں بچالیا لو کے عذاب سے ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then Allah graced us with His favour and saved us from the chastisement of the scorching wind.

آخرکار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا 21 کے عذاب سے بچا لیا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آخر اللہ نے ہم پر بڑا احسان فرمایا ، اور ہمیں جھلسانے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

لیکن حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہم دوزخ سے عذاب سے بچا لیا 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو اللہ نے ہم پر احسان فرمایا اور ہم کو دوزخ (لو) کے عذاب سے بچا لیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم پر اللہ نے احسان کیا اور ہمیں عذاب جہنم سے بچا لیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Wherefore Allah hath obliged us, and hath protected us from the torment of the Scorch.

سو اللہ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہم کو عذاب دوزخ سے بچا لیا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو اللہ نے ہم پر اپنا فضل فرمایا اور ہمیں عذابِ دوزخ سے محفوظ رکھا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس اللہ ( تعالیٰ ) نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ( جہنم کی ) گرم ہوا سے ( بھی ) بچالیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اللہ نے ہم کو لو کے عذاب سے بچایا اور ہم پر احسان کیا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس اللہ نے ہم پر احسان فرما لیا اور بچا لیا ہمیں اس جھلسا دینے والی ہولناک آگ کے عذاب سے

Translated by

Noor ul Amin

سو ( آج ) اللہ نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمارے بدن کو جھلسادینے والی ہواکے عذاب سے بچالیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اللہ نے ہم پر احسان کیا ( ف۲۹ ) اور ہمیں لُو کے عذاب سے بچالیا ( ف۳۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس اﷲ نے ہم پر احسان فرما دیا اور ہمیں نارِ جہنّم کے عذاب سے بچا لیا

Translated by

Hussain Najfi

پس اللہ نے ہم پر ( اپنا ) فضل و کرم فرمایا اور ہمیں گرم لو کے عذاب سے بچا لیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"But Allah has been good to us, and has delivered us from the Penalty of the Scorching Wind.

Translated by

Muhammad Sarwar

But God has granted us favors and saved us from the scorching heat of the torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"So Allah has been gracious to us, and has saved us from the torment of the Fire."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But Allah has been gracious to us and He has saved us from the punishment of the hot wind:

Translated by

William Pickthall

But Allah hath been gracious unto us and hath preserved us from the torment of the breath of Fire.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"अन्ततः अल्लाह ने हम पर एहसान किया और हमें गर्म विषैली वायु की यातना से बचा लिया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو خدا نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہم کو عذاب دوزخ سے بچالیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں باد سموم کے عذاب سے بچا لیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو اللہ نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں دوزخ سے بچا لیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر احسان کیا اللہ نے ہم پر اور بچا دیا ہم کو لو کے عذاب سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو اللہ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہم کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا۔