Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 36

سورة الطور

اَمۡ خَلَقُوا السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ ۚ بَلۡ لَّا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿ؕ۳۶﴾

Or did they create the heavens and the earth? Rather, they are not certain.

کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے ، بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
یا
خَلَقُوا
انہوں نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں
وَالۡاَرۡضَ
اور زمین کو
بَلۡ
بلکہ
لَّایُوۡقِنُوۡنَ
نہیں وہ یقین کرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
یا
خَلَقُوا
انہوں نے پیدا کیا
السَّمٰوٰتِ
آسمانوں کو
وَالۡاَرۡضَ
اور زمین کو
بَلۡ
بلکہ
لَّایُوۡقِنُوۡنَ
نہیں وہ یقین کرتے
Translated by

Juna Garhi

Or did they create the heavens and the earth? Rather, they are not certain.

کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے ، بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یا آسمانوں اور زمین کو انہوں نے پیدا کیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ وہ (اللہ کی قدرتوں پر) یقین ہی نہیں رکھتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یا آسمانوں اورزمین کو اُنہوں نے پیداکیاہے؟ بلکہ وہ یقین ہی نہیں رکھتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Or have they created the heavens and the earth? No, but they are sure of nothing.

یا انہوں نے بنایا آسمانوں کو اور زمین کو کوئی نہیں پر وہ یقین نہیں کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا آسمانوں اور زمین کو انہوں نے بنایا ہے ؟ بلکہ ( اصل بات یہ ہے کہ) یہ یقین نہیں رکھتے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Or is it they who created the heavens and the earth? No; the truth is that they lack sure faith.

یا زمین اور آسمانوں کو انہوں نے پیدا کیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے 28 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یا کیا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کیے ہیں؟ نہیں ، بلکہ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یا انہوں نے آسمان اور زمین بنائے ہیں نہیں مگر یقین نہیں رکھتے 14

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے (نہیں) بلکہ یہ یقین نہیں رکھتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا انہوں نے زمین اور آسمان کو پیدا کیا ہے۔ بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) وہ یقین نہیں رکھتے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ (نہیں) بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Created they the heavens and the earth! Aye! they will not be convinced.

یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرلیا ہے ؟ اصل یہ ہے ان میں یقین ہی نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا انہی نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ وہ یقین نہیں رکھتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے ( نہیں ) بلکہ وہ یقین ہی نہیں رکھتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یا انہوں نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے ؟ نہیں بلکہ یہ یقین ہی نہیں رکھتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا انہوں نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین (کی اس حکمتوں بھری کائنات) کو ؟ نہیں بلکہ یہ لوگ یقین نہیں رکھتے

Translated by

Noor ul Amin

کیا آسما نوں اور زمین کو انہوں نے پیدا کیا ہے؟بلکہ وہ اللہ پر یقین نہیں رکھتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یا آسمان اور زمین انہوں نے پیدا کیے ( ف٤٤ ) بلکہ انہیں یقین نہیں ( ف٤۵ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے ، ( ایسا نہیں ) بلکہ وہ ( حق بات پر ) یقین ہی نہیں رکھتے

Translated by

Hussain Najfi

یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ وہ یقین ہی نہیں رکھتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or did they create the heavens and the earth? Nay, they have no firm belief.

Translated by

Muhammad Sarwar

Have they created the heavens and the earth? In fact, they have no strong faith.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or did they create the heavens and the earth Nay, but they have no firm belief.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or did they create the heavens and the earth? Nay! they have no certainty.

Translated by

William Pickthall

Or did they create the heavens and the earth? Nay, but they are sure of nothing!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या उन्होंने आकाशों और धरती को पैदा किया?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یا انہوں نے زمین و آسمان کو پیدا کیا ہے بلکہ یہ لوگ (بوجہ جہل کے توحید کا) یقین نہیں لاتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا زمین اور آسمانوں کو انہوں نے پیدا کیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یا یہ خود اپنے خالق ہیں یا زمین اور آسمان کو انہوں نے پیدا کیا ہے ؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا انہوں نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے، بلکہ یہ لوگ یقین نہیں لاتے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یا انہوں نے بنایا آسمانوں کو اور زمین کو، کوئی نہیں پر وہ یقین نہیں کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یا انہوں نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا ہے نہیں بلکہ واقعہ یہ ہے کہ یہ لوگ یقین نہیں کرتے۔