Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 37

سورة الطور

اَمۡ عِنۡدَہُمۡ خَزَآئِنُ رَبِّکَ اَمۡ ہُمُ الۡمُصَۜیۡطِرُوۡنَ ﴿ؕ۳۷﴾

Or have they the depositories [containing the provision] of your Lord? Or are they the controllers [of them]?

یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں؟ یا ( ان خزانوں کے ) یہ دروغہ ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
یا
عِنۡدَہُمۡ
ان کے پاس
خَزَآئِنُ
خزانے ہیں
رَبِّکَ
آپ کے رب کے
اَمۡ
یا
ہُمُ
وہ
الۡمُصَۜیۡطِرُوۡنَ
نگہبان ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
یا
عِنۡدَہُمۡ
ان کے پاس ہیں
خَزَآئِنُ
خزانے
رَبِّکَ
آپ کے رب کے
اَمۡ ہُمُ
یا وہی
الۡمُصَۜیۡطِرُوۡنَ
حکم چلانے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Or have they the depositories [containing the provision] of your Lord? Or are they the controllers [of them]?

یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں؟ یا ( ان خزانوں کے ) یہ دروغہ ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا ان کے پاس آپ کے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں ؟ یا یہ ان (خزانوں) پر حکم چلانے والے ہیں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یا اُن کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا وہی حکم چلانے والے ہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Or do they have the treasures of your Lord, or have they acquired control (over them)?1

کیا ان کے پاس ہیں خزانے تیرے رب کے یا وہی داروغہ ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا ان کے قبضہ قدرت میں آپ کے رب کے خزانے ہیں یا یہ داروغہ ہیں ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Or do they have your Lord's treasures in their keeping? Or have absolute authority over them?

کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں ؟ یا ان پر انہی کا حکم چلتا ہے 29 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا تمہارے پروردگار کے خزانے ان کے پاس ہیں ، یا وہ داروغہ بنے ہوئے ہیں؟ ( ٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا تیرے مالک کی رحمت کے خزانے ان کے ہاتھ میں ہیں 15 یا وہ کوئی داروغہ ہیں ان کا کوئی اجارہ ہے 16

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا آپ کے پروردگار کے خزانے ان لوگوں کے پاس ہیں یا یہ لوگ داروغہ ہیں ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا ان لوگوں کے پاس آپ کے پروردگار کے خزانے ہیں یا یہ کوئی حاکم ہیں ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Are with them the treasures of thy Lord! or are they the dispensers?

کیا ان لوگوں کے پاس آپ کے پروردگار کے خزانے ہیں یا یہ لوگ حاکم (مجاز) ہیں ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا انہی کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں یا وہ ( ان پر ) داروغہ مقرر ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا آپ کے رب کے خزانے ان کے پاس ہیں یا یہی ہیں ……گنہگانی …؟… کرنے والے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا یہ کہیں کے داروغہ ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں ؟ یا یہ ان کے داروغے ہیں ؟

Translated by

Noor ul Amin

کیا ان کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں ؟ یا ان ( خزانوں ) پرانہی کا قبضہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں ( ف٤٦ ) یا وہ کڑوڑے ( حاکمِ اعلیٰ ) ہیں ( ف٤۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یا اُن کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا وہ اُن پر نگران ( اور ) داروغے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یا ان کے پاس آپ ( ص ) کے پروردگار کے خزانے ہیںیا یہ ان پر حاکم ( مجاز ) ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or are the Treasures of thy Lord with them, or are they the managers (of affairs)?

Translated by

Muhammad Sarwar

Do they own the treasures of your Lord? Have they any authority over God?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or are with them the treasures of your Lord Or are they the tyrants with the authority to do as they like

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or have they the treasures of your Lord with them? Or have they been set in absolute authority?

Translated by

William Pickthall

Or do they own the treasures of thy Lord? Or have they been given charge (thereof)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या उन के पास तुम्हारे रब के खज़ाने हैं? या वही उन के परिरक्षक हैं?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا ان لوگوں کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا یہ لوگ (اس محکمہ نبوت کے) حاکم ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا تیرے رب کے خزانے ان کے پاس ہیں ؟ یا ان پر ان کا کنٹرول ہے ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں ؟ یا ان پر انہی کا حکم چلتا ہے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا ان کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا یہ لوگ غلبہ والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا ان کے پاس ہیں خزانے تیرے رب کے یا وہی داروغہ ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا ان لوگوں کے پاس آپ کے رب کے خزانے ہیں یا یہ کوئی حکمراں ہیں۔