Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 10
سورة النجم
فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی ﴿ؕ۱۰﴾
And he revealed to His Servant what he revealed.
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچا ئی ۔
فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی ﴿ؕ۱۰﴾
And he revealed to His Servant what he revealed.
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچا ئی ۔
|
فَاَوۡحٰۤی
تو اس نے وحی پہنچائی
|
اِلٰی عَبۡدِہٖ
اس(اللہ)کے بندے کی طرف
|
مَاۤ
جو
|
اَوۡحٰی
اس نے وحی پہنچائی
|
|
فَاَوۡحٰۤی
پھر اس نے وحی کی
|
اِلٰی
طرف
|
عَبۡدِہٖ
اس کے بندے کی
|
مَاۤ
جو کچھ
|
اَوۡحٰی
اس نے وحی کی
|
And he revealed to His Servant what he revealed.
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچا ئی ۔
سو اُس نے اللہ تعالیٰ کے بندے کی طرف وحی کی جوکچھ بھی اُس نے وحی کی
Thus He (Allah) revealed to His slave what He revealed.
پھر حکم بھیجا اللہ نے اپنے بندہ پر جو بھیجا
Then he revealed to Allah's servant whatever he had to reveal.
تب اس نے اللہ کے بندے کی وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہنچانی تھی 9 ۔
اس طرح اللہ کو اپنے بندے پر جو وحی نازل فرمانی تھی ، وہ نازل فرمائی ۔
پھر اس نے اللہ کے بندے (حضرت محمد) کو جو بتلانا تھا وہ بتلایا
پھر (اللہ نے) اپنے بندے پر وحی نازل فرمائی جو کچھ نازل فرمائی تھی
پھر اللہ نے اپنے بندے (حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر وحی نازل کی جو بھی اسے پہنچانی تھی
Thus He revealed Unto His bondman whatsoever He revealed.
پھر (اللہ نے) اپنے بندہ پر وحی نازل کی جو کچھ کہ نازل کیا ۔
پھر اللہ ( تعالیٰ ) نے اپنے بندے کی طرف جو وحی کرنی تھی وہ ( وحی نازل ) فرمائی
پس ( اُس خاص مقامِ قُرب و وصال پر ) اُس ( اﷲ ) نے اپنے عبدِ ( محبوب ) کی طرف وحی فرمائی جو ( بھی ) وحی فرمائی
So did (Allah) convey the inspiration to His Servant- (conveyed) what He (meant) to convey.
پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے بندے پر وحی نازل فرمائی جو کچھ نازل فرمائی تھی۔
تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہچانی تھی
تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچاتی جو وحی بھی اسے پہنچائی تھی۔
پھر اللہ نے اپنے بندہ کی طرف وحی نازل فرمائی جو نازل کرنی تھی،