Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 12
سورة النجم
اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾
So will you dispute with him over what he saw?
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو ( پیغمبر ) دیکھتے ہیں ۔
اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾
So will you dispute with him over what he saw?
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو ( پیغمبر ) دیکھتے ہیں ۔
اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ
کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے
|
عَلٰی مَا
اوپر اس کے جو
|
یَرٰی
وہ دیکھتا ہے
|
اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ
کیا پھرتم جھگڑتے ہواس سے
|
عَلٰی
اوپر
|
مَا
اس کے جو
|
یَرٰی
وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے
|
So will you dispute with him over what he saw?
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو ( پیغمبر ) دیکھتے ہیں ۔
اب کیا تم اس بات میں جھگڑا کرتے ہو جو اس نے آنکھوں سے دیکھا ہے۔
Do you quarrel with him in what he sees?
اب کیا تم اس سے جھگڑتے ہو اس پر جو اس نے دیکھا
Are you, then, going to contend with him regarding what he sees with his eyes?
اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو
کیا پھر بھی تم ان سے اس چیز کے بارے میں جھگڑتے ہو جسے وہ دیکھتے ہیں؟
تو کیا پھر تم ان کی رسول کی) دیکھی ہوئی چیز میں ان سے جھگڑتے ہو
Will ye therefore dispute with him concerning that which he hath Seen?
تو کیا ان (پیغمبر) سے ان چیزوں میں نزاع کرتے ہو جو ان کی دیکھی ہوئی ہیں۔ ۔
تو کیا تم لوگ اس سے اس چیز پر جھگڑتے ہو جس کو اس نے خود دیکھا (اپنی کھلی آنکھوں سے ؟ )
اب کیا تم لوگ ان سے اس بارے میں جھگڑتے ہوجو انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟
تو کیا ان (پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان کی دیکھی ہوئی چیز میں نزاع کرتے ہو۔
اب کیا تم اس چیز پر اس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے ؟