Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 34
سورة النجم
وَ اَعۡطٰی قَلِیۡلًا وَّ اَکۡدٰی ﴿۳۴﴾
And gave a little and [then] refrained?
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا ۔
وَ اَعۡطٰی قَلِیۡلًا وَّ اَکۡدٰی ﴿۳۴﴾
And gave a little and [then] refrained?
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا ۔
وَاَعۡطٰی
اور اس نے دیا
|
قَلِیۡلًا
تھوڑا سا
|
وَّاَکۡدٰی
اور اس نے روک لیا
|
] and gave a little, and stopped?
اور لایا تھوڑا سا اور سخت نکلا
who gave a little, and then stopped?
اور تھوڑا سا دے کر رک گیا ۔ 34
اور تھوڑی سی خیرات کی پھر ہاتھ روک لیا 10 بخیل پن گیا یا سخت دل ہوگیا
And gave little, and then stopped?
اور مال قلیل دیا اور (اب) بند کردیا ۔
اور اس نے ( راہِ حق میں ) تھوڑا سا ( مال ) دیا اور ( پھر ہاتھ ) روک لیا