Surat un Najam

Surah: 53

Verse: 51

سورة النجم

وَ ثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾

And Thamud - and He did not spare [them] -

اور ثمود کو بھی ( جن میں سے ) ایک کو بھی باقی نہ رکھا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَثَمُوۡدَا۠
اور ثمود کو
فَمَاۤ
پس نہ
اَبۡقٰی
اس نے باقی چھوڑآ
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَثَمُوۡدَا۠
اور ثمود کو
فَمَاۤ
چنانچہ نہ
اَبۡقٰی
اس نے باقی چھوڑا
Translated by

Juna Garhi

And Thamud - and He did not spare [them] -

اور ثمود کو بھی ( جن میں سے ) ایک کو بھی باقی نہ رکھا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ثمود کو بھی حتیٰ کہ کوئی باقی نہ چھوڑا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور ثمود کو بھی، چنانچہ کسی کوباقی نہ چھوڑا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and Thamud, so spared none,

اور ثمود کو پھر کسی کو باقی نہ چھوڑا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ثمود کو بھی پس کسی کو باقی نہ چھوڑا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and Thamud, leaving no trace of them,

اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ثمود کو بھی ، اور کسی کو باقی نہ چھوڑا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

او ثمود کو بھی اور ان دونوں میں سے کسی کو بھی باقی نہ رکھا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ثمود کو بھی ، تو کوئی باقی نہ رہا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ثمود کو بھی (اسی طرح ہلاک کیا) اور ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And that Thamud! He left not.

اور ثمود کو بھی کہ کسی کو باقی نہ چھوڑا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ثمود کو بھی ، پس کسی کو بھی باقی نہ چھوڑا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( قوم ) ثمود کو ( بھی ) پس ( کسی کو بھی ) باقی نہ چھوڑا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ثمود کو بھی (ان میں سے) کسی کو باقی نہ چھوڑا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ثمود کو بھی سو (ان سب کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے) کسی کو بھی باقی نہ چھوڑا

Translated by

Noor ul Amin

اور ثمودکوبھی حتیٰ کہ کوئی باقی نہ چھوڑا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ثمود کو ( ف۵٦ ) تو کوئی باقی نہ چھوڑا

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( قومِ ) ثمود کو ( بھی ) ، پھر ( ان میں سے کسی کو ) باقی نہ چھوڑا

Translated by

Hussain Najfi

اور ثمود کو بھی اس طرح ہلاک کیا کہ کسی کو باقی نہیں چھوڑا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And the Thamud nor gave them a lease of perpetual life.

Translated by

Muhammad Sarwar

Thamud,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Thamud. He spared none of them.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Samood, so He spared not

Translated by

William Pickthall

And (the tribe of) Thamud He spared not;

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और समूद को भी। फिर किसी को बाक़ी न छोड़ा।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ثمود کو بھی کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کوئی باقی نہ بچا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ثمود کو بھی سو باقی نہیں رکھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ثمود کو پھر کسی کو باقی نہ چھوڑا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ثمود کو بھی ہلاک کیا سو کسی کو باقی نہ چھوڑا۔