Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 56
سورة النجم
ہٰذَا نَذِیۡرٌ مِّنَ النُّذُرِ الۡاُوۡلٰی ﴿۵۶﴾
This [Prophet] is a warner like the former warners.
یہ ( نبی ) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے ۔
ہٰذَا نَذِیۡرٌ مِّنَ النُّذُرِ الۡاُوۡلٰی ﴿۵۶﴾
This [Prophet] is a warner like the former warners.
یہ ( نبی ) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے ۔
ہٰذَا
یہ
|
نَذِیۡرٌ
ایک ڈرانے والا ہے
|
مِّنَ النُّذُرِ
ڈرانے والوں میں سے
|
الۡاُوۡلٰی
پہلے
|
ہٰذَا
یہ
|
نَذِیۡرٌ
ڈرانے والا
|
مِّنَ النُّذُرِ
ڈرانے والوں میں سے
|
الۡاُوۡلٰی
پہلے
|
This [Prophet] is a warner like the former warners.
یہ ( نبی ) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے ۔
This (Holy Prophet) is a warner from the (genus of the) previous warners.
یہ ایک ڈر سنانے والا ہے پہلے ڈر سنانے والوں میں کا
یہ (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک خبردار کرنے والے ہیں پہلے خبردار کرنے والوں (کے زمرے) میں سے۔
This is a warning among the warnings of yore.
یہ ایک تبنیہ ہے پہلے آئی ہوئی تنبیہات میں سے 49 ۔
یہ ( پیغمبر ) بھی پہلے خبردار کرنے والے پیغمبروں کی طرح ایک خبردار کرنے والے ہیں ۔
اگلے ڈرانے والوں (پیغمبروں) میں سے یہ پیغمبر بھی ایک ڈرانیوالا ہے 8
یہ (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
یہ (نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی) پہلے ڈرانے والوں کی طرح (تمہیں برے انجام سے) ڈرانے والے ہیں۔
یہ (محمدﷺ) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
This is a warner of the warners of old.
یہ ڈرانے والے (پیغمبر) بھی پہلے ڈرانے والوں میں سے ہیں
یہ (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں۔
یہ ( رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ) اگلے ڈر سنانے والوں میں سے ایک ڈر سنانے والے ہیں
یہ ( رسول ( ص ) ) بھی ڈرانے والا ہے پہلے ڈرانے والے ( رسولوں ( ع ) ) سے ۔
پیغمبر (علیہ السلام) بھی پہلے پیغمبروں کی طرح ایک پیغمبر ہیں (ان کو مان لو) ۔