Surat un Najam
Surah: 53
Verse: 9
سورة النجم
فَکَانَ قَابَ قَوۡسَیۡنِ اَوۡ اَدۡنٰی ۚ﴿۹﴾
And was at a distance of two bow lengths or nearer.
پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ پر رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم ۔
فَکَانَ قَابَ قَوۡسَیۡنِ اَوۡ اَدۡنٰی ۚ﴿۹﴾
And was at a distance of two bow lengths or nearer.
پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ پر رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم ۔
|
فَکَانَ
تو وہ ہو گیا
|
قَابَ
بقدر
|
قَوۡسَیۡنِ
دو کمانوں کے
|
اَوۡ
یا
|
اَدۡنٰی
اس سے زیادہ قریب
|
|
فَکَانَ
چنانچہ وہ ہوا
|
قَابَ
برابر
|
قَوۡسَیۡنِ
دوکمانوں کے
|
اَوۡ اَدۡنٰی
یا اس سے زیادہ قریب
|
And was at a distance of two bow lengths or nearer.
پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ پر رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم ۔
so as he was at a distance between two bows (joined together), rather even nearer.
پھر رہ گیا فرق دو کمان کے برابر یا اس سے بھی نزدیک
until he was two bows' length away, or nearer.
یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا 8 ۔
یہاں تک کہ وہ دو کمانوں کے فاصلے کے برابر آگیا ، ( ٥ ) بلکہ اس سے بھی زیادہ نزدیک
اتنا کہ دو کمان کا یا اس سے بھی کم (ییغمبر اور جبرئیل میں) فاصلہ رہ گیا
Till he was two bows length off or yet nearer.
سود وکمانوں کا فاصلہ رہ گیا بلکہ اور بھی کم ۔
پس ( دونوں کے درمیان ) دو کمانوں کے برابر یا اس سے ( بھی ) کم فاصلہ رہ گیا
تو اس جلوے اور اس محبوب میں دو ہاتھ کا فاصلہ رہا بلکہ اس سے بھی کم ( ف۱۲ )
پھر ( جلوۂ حق اور حبیبِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صرف ) دو کمانوں کی مقدار فاصلہ رہ گیا یا ( انتہائے قرب میں ) اس سے بھی کم ( ہو گیا )
until he was as close to him as the distance of two bows, or even less.
یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔
پھر وہ اس حال میں تھا کہ دونوں کمانوں کے برابر یا اس سے بھی کم فاصلہ رہ گیا،