Surat ul Qamar
Surah: 54
Verse: 26
سورة القمر
سَیَعۡلَمُوۡنَ غَدًا مَّنِ الۡکَذَّابُ الۡاَشِرُ ﴿۲۶﴾
They will know tomorrow who is the insolent liar.
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟
سَیَعۡلَمُوۡنَ غَدًا مَّنِ الۡکَذَّابُ الۡاَشِرُ ﴿۲۶﴾
They will know tomorrow who is the insolent liar.
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟
|
سَیَعۡلَمُوۡنَ
عنقریب وہ جان لیں گے
|
غَدًا
کل
|
مَّنِ
کون ہے
|
الۡکَذَّابُ
سخت جھوٹا
|
الۡاَشِرُ
بہت اترانے والا
|
|
سَیَعۡلَمُوۡنَ
جلدہی وہ جان لیں گے
|
غَدًا
کل
|
مَّنِ
کون
|
الۡکَذَّابُ
بڑا جھوٹا ہے
|
الۡاَشِرُ
خود پسند ہے
|
They will know tomorrow who is the insolent liar.
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟
یہ لوگ کل ہی جان لیں گے کہ کذاب اور ڈھینگیں مارنے والا کون تھا ؟
Tomorrow they will know who is the bragging liar!
اب جان لیں گے کل کو کون ہے جھوٹا بڑائی مارنے والا
(We told Our Messenger): “Tomorrow they shall know who is the insolent liar.
۔ ( ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا ) کل ہی انہیں معلوم ہوا جاتا ہے کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے ۔
۔ ( ہم نے پیغمبر صالح ( علیہ السلام ) سے کہا کہ ) کل ہی انہیں پتہ چل جائے گا کہ پرلے درجے کا جھوٹا شیخی باز کون تھا؟
(ہم نے صالح سے کہا) کل ان کو معلوم ہوجائیگا کون جھوٹا لیا ٹیاڈین گیا 4 انہوں نے جیسے فرمائش کی ہے
عنقریب ان کو کل معلوم ہوجائے گا کہ جھوٹا (اور) خود پسند کون تھا
(اللہ نے فرمایا کہ ) انہیں بہت جلد معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا اور شیخی خورہ ہے۔
They shall know tomorrow whichsoever is a liar insolent.
انہیں عنقریب کل ہی معلوم ہوا جاتا ہے کہ بڑا جھوٹا اور شیخی باز کون تھا ۔
(ادھر صالح سے کہا گیا کہ) کل ان کو خود ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون ہے پرلے درجے کا جھوٹا شیخی باز
بہت جلد کل جان جائیں گے ( ف۳۹ ) کون تھا بڑا جھوٹا اترونا ( شیخی باز )
انہیں کل ( قیامت کے دن ) ہی معلوم ہو جائے گا کہ کون بڑا جھوٹا ، خود پسند ( اور متکبّر ) ہے
انہیں بہت جلد کل کلاں معلوم ہو جائے گا کہ کون بڑا جھوٹا ( اور ) شیخی باز ہے ۔
Ah! they will know on the morrow, which is the liar, the insolent one!
(We told Salih), "Tomorrow they will know who is the most arrogant liar.
Tomorrow they will come to know who is the liar, the insolent one!
(Unto their warner it was said): To-morrow they will know who is the rash liar.
"कल को ही वे जान लेंगे कि कौन परले दरजे का झूठा, बड़ा आत्मश्लाघी है।
ان کو عنقریب (مرتے ہی) معلوم ہوجائے گا کہ جھوٹا شیخی باز کون تھا۔
انہیں عنقریب معلوم ہوجائے گا کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور برا ہے
(ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا) کل ہی انہیں معلوم ہوا جاتا ہے کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور لالچی ہے۔