Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 3

سورة القمر

وَ کَذَّبُوۡا وَ اتَّبَعُوۡۤا اَہۡوَآءَہُمۡ وَ کُلُّ اَمۡرٍ مُّسۡتَقِرٌّ ﴿۳﴾

And they denied and followed their inclinations. But for every matter is a [time of] settlement.

انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھہرے ہوئے وقت پر مقرر ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَکَذَّبُوۡا
اور انہوں نے جھٹلایا
وَاتَّبَعُوۡۤا
اورانہوں نے پیروی کی
اَہۡوَآءَہُمۡ
اپنی خواہشات کی
وَکُلُّ
اور ہر
اَمۡرٍ
کام کا
مُّسۡتَقِرٌّ
وقت مقرر ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَکَذَّبُوۡا
اور انہوں نے جھٹلایا
وَاتَّبَعُوۡۤا
اور وہ پیچھے چلے
اَہۡوَآءَہُمۡ
اپنی خواہشات کے
وَکُلُّ اَمۡرٍ
اورہرکام
مُّسۡتَقِرٌّ
انجام کو پہنچنے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And they denied and followed their inclinations. But for every matter is a [time of] settlement.

انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھہرے ہوئے وقت پر مقرر ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

انہوں نے اسے جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات ہی کی پیروی کی جبکہ ہر کام کا ایک وقت مقرر ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور انہوں نے جھٹلایا اور وہ اپنی خواہشات کے پیچھے چلے اور ہر کام انجام کو پہنچنے والا ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And they have rejected (the Truth) and followed their desires, while every matter has to be settled (at some time).

اور جھٹلایا اور چلے اپنی خوشی پر اور ہر کام ٹھہرا رکھا ہے وقت پر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور انہوں نے تکذیب کی اور اپنی خواہشات کی پیروی کی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They also gave the lie to (the splitting asunder of the moon) and only followed their desires. Yet everything is destined to reach an end.

انہوں نے ( اس کو بھی ) جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی 3 ۔ ہر معاملہ کو آخرکار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے 4 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے حق کو جھٹلایا ، اور اپنی خواہشات کے پیچھے چل نکلے ۔ اور ہر کام کو آخر کسی ٹھکانے پر ٹک کر رہنا ہے ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور انہوں نے (پیغمبر کو) جھٹلایا اور اپنے دل کی خواہشوں پر چلے اور ہر کام کا آخر ایک ٹھیرائو ہے (وہاں جا کر دم لیگا) 3

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ان لوگوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر بات کا وقت مقرر ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور انہوں نے اس کو جھٹلایا اور وہ اپنی خواہشات کے پیچھے چلتے ہیں اور ہر بات کو قرار آجانے والا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And they belied, and they followed their lusts; and every affair cometh to a final goal.

اور ان لوگوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر بات کو قرار آجاتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے جھٹلادیا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کیلئے ایک وقت مقرر ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور انہوں نے جھٹلایا اور انہوں نے اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا ایک آخری انجام/ انتہا ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے جھٹلایا (حق اور حقیقت کو) اور پیچھے چل پڑے اپنی خواہشات کے اور ہر کام کا بہرحال ایک وقت مقرر ہے

Translated by

Noor ul Amin

اور انہوں نے جھٹلا د یا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہرکام کاوقت مقررہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور انہوں نے جھٹلایا ( ف٦ ) اور اپنی خواہشوں کے پیچھے ہوئے ( ف۷ ) اور ہر کام قرار پاچکا ہے ( ف۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور انہوں نے ( اب بھی ) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کے پیچھے چلے اور ہر کام ( جس کا وعدہ کیا گیا ہے ) مقررّہ وقت پر ہونے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور انہوں نے ( رسول ( ص ) کو ) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے اور ثابت ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They reject (the warning) and follow their (own) lusts but every matter has its appointed time.

Translated by

Muhammad Sarwar

They have rejected it and have followed their own desires, but all matters will be settled (by God).

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They denied and followed their own lusts. And every matter will be settled.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And they call (it) a lie, and follow their low desires; and every affair has its appointed term.

Translated by

William Pickthall

They denied (the Truth) and followed their own lusts. Yet everything will come to a decision

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने झुठलाया और अपनी इच्छाओं का अनुसरण किया; किन्तु हर मामले के लिए एक नियत अवधि है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان لوگوں نے جھٹلایا اور اپنی نفسانی خواہشوں کی پیروی کی (1) اور ہر بات کو قرار آجاتا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے جھٹلادیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی ہر کام انجام تک پہنچ کر رہتا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے (اس کو بھی) جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی۔ ہر معاملہ کو آخر کار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کا اتباع کیا اور ہر بات قرار پانیوالی ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جھٹلایا اور چلے اپنی خوشی پر اور ہر کام ٹھہرا رکھا ہے وقت پر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور انہوں نے تکذیب کی اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کی جگہ حد ہے جہاں وہ ٹھہرے والا ہے۔