Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 48

سورة القمر

یَوۡمَ یُسۡحَبُوۡنَ فِی النَّارِ عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ ؕ ذُوۡقُوۡا مَسَّ سَقَرَ ﴿۴۸﴾

The Day they are dragged into the Fire on their faces [it will be said], "Taste the touch of Saqar."

جس دن وہ اپنے منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( اور ان سے کہا جائے گا ) دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
یُسۡحَبُوۡنَ
وہ گھسیٹے جائیں گے
فِی النَّارِ
آگ میں
عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ
اپنے چہروں کے بل
ذُوۡقُوۡا
چکھو
مَسَّ
چھونا
سَقَرَ
دوزخ کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
یُسۡحَبُوۡنَ
انہیں گھسیٹا جائے گا
فِی النَّارِ
آگ میں
عَلٰی وُجُوۡہِہِمۡ
ان کے چہروں کے بل
ذُوۡقُوۡا
سب چکھو
مَسَّ سَقَرَ
آگ کا چھونا
Translated by

Juna Garhi

The Day they are dragged into the Fire on their faces [it will be said], "Taste the touch of Saqar."

جس دن وہ اپنے منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( اور ان سے کہا جائے گا ) دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس دن یہ دوزخ میں اپنے منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے (تو ان سے کہا جائے گا) اب چکھو جہنم کی لپیٹ کا مزا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن اُنہیں چہروں کے بل آگ میں گھسیٹاجائے گا،چکھوآگ کاچھونا

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

On the Day when they will be dragged into the Fire on their faces, (it will be said to them,) |"Taste the touch of Hell.|"

جس دن گھسیٹے جائیں گے آگ میں اوندھے منہ چکھو مزہ آگ کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس دن یہ گھسیٹے جائیں گے آگ میں اپنے چہروں کے بل۔ ان سے کہا جائے گا : ) اب چکھوآگ کی لپٹ کا مزا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

There shall come a Day when they will be dragged on their faces into the Fire and will be told: “Now taste the flame of Hell.”

جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اس روز ان سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس دن ان کو منہ کے بل آگ میں گھسیٹا جائے گا ( اس دن انہیں ہوش آئے گا ، اور ان سے کہا جائے گا کہ ) چکھو دوزخ کے چھونے کا مزہ ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جس دن اوندھے منہ صدوزخ) کی آگ میں گھسیٹے جائیں گے اس سے کہا جائیگا اب دوزخ کی آگ تمہارے بدن سے لگنے کا مزہ چکھو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس روز یہ لوگ اپنے مونہوں کے بل جہنم میں گھسیٹے جائیں گے (کہا جائے گا) کہ دوزخ (کی آگ) کے لگنے کا مزہ چکھو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بلکہ جب یہ (مجرمین) منہ کے بل آگے میں گھسیٹے جائیں گے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم جہنم کی آگ کی لپٹ کا مزہ چکھو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

On the Day whereon they shall be dragged into the Fire upon their faces, it shall be said Unto them: taste the touch of the Scorching.

جس روز یہ لوگ اپنے چہروں کے بل جہنم میں گھسیٹے جائیں گے تو ان سے کہا جائے گا کہ دوزخ کے لگنے کا مزہ چکھو

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس دن ( کو یاد رکھیں جب ) یہ اپنے چہروں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے – چکھو مزا دوزخ کی لپٹ کا!

Translated by

Mufti Naeem

جس دن یہ ( کفار ) اپنے مونہوں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( اور کہا جائے گا ) دوزخ ( کی آگ ) کے چھونے ( کا مزہ ) چکھو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے، اب آگ کا مزہ چکھو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(جس کی پوری حقیقت اس دن کھلے گی) جس دن کہ ان کو گھسیٹا جا رہا ہوگا اس (ہولناک) آگ میں ان کے چہروں کے بل (اور ان سے کہا جا رہا ہوگا کہ لو اب) چکھو تم لوگ مزہ دوزخ کی لپٹ کا

Translated by

Noor ul Amin

جس دن یہ آگ میں اپنے منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے ( توکہاجائے گا ) اب دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس دن آگ میں اپنے مونہوں پر گھسیٹے جائیں گے اور فرمایا جائے گا ، چکھو دوزخ کی آنچ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جس دن وہ لوگ اپنے مُنہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے ( تو اُن سے کہا جائے گا: ) آگ میں جلنے کا مزہ چکھو

Translated by

Hussain Najfi

جس دن یہ لوگ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ( کہا جائے گا ) اب آگ کا مزہ چکھو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The Day they will be dragged through the Fire on their faces, (they will hear:) "Taste ye the touch of Hell!"

Translated by

Muhammad Sarwar

when they will be dragged on their faces into the fire and will be told, "Feel the touch of hell".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The Day they will be dragged on their faces into the Fire (it will be said to them): "Taste you the touch of Hell!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

On the day when they shall be dragged upon their faces into the fire; taste the touch of hell.

Translated by

William Pickthall

On the day when they are dragged into the Fire upon their faces (it is said unto them): Feel the touch of hell.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस दिन वे अपने मुँह के बल आग में घसीटे जाएँगे, "चखो मज़ा आग की लपट का!"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس روز یہ لوگ اپنے مونہوں کے بل جہنم میں گھسیٹے جاوینگے تو ان سے کہا جاوے گا کہ دوزخ (کی آ گ) سے لگنے کا مزہ چکھو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جس دن آگ میں منہ کے بل گھسیٹے جائیں گے ان سے کہا جائے گا 3 کے عذاب کا مزاچکھو

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے ، اس روز ان سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس دن دوزخ میں چہروں کے بل گھسیٹے جائیں گے، چکھ لو دوزخ کا عذاب،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس دن گھسیٹے جائیں گے آگ میں اوندھے منہ چکھو مزا آگ کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس دن یہ لوگ اپنے منھوں کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اور کہا جائے گا کہ دوزخ کی آگ کے لپٹنے کا مزہ چکھو۔