Surat ul Qamar

Surah: 54

Verse: 51

سورة القمر

وَ لَقَدۡ اَہۡلَکۡنَاۤ اَشۡیَاعَکُمۡ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۵۱﴾

And We have already destroyed your kinds, so is there any who will remember?

اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے پس کوئی ہے نصیحت لینے والا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اَہۡلَکۡنَاۤ
ہلاک کیا ہم نے
اَشۡیَاعَکُمۡ
تمہارے گروہوں کو
فَہَلۡ
تو کیا ہے
مِنۡ مُّدَّکِرٍ
کوئی نصیحت پکڑنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اوربلاشبہ یقیناً
اَہۡلَکۡنَاۤ
ہلاک کرچکے ہم
اَشۡیَاعَکُمۡ
تمہارے جیسی جماعتوں کو
فَہَلۡ
تو کیا ہے
مِنۡ مُّدَّکِرٍ
کوئی نصیحت قبول کرنے والا
Translated by

Juna Garhi

And We have already destroyed your kinds, so is there any who will remember?

اور ہم نے تم جیسے بہتیروں کو ہلاک کر دیا ہے پس کوئی ہے نصیحت لینے والا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور تمہارے جیسی تو بہت سی قوموں کو ہم ہلاک کرچکے ہیں پھر کیا ہے کوئی نصیحت ماننے والا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوربلاشبہ یقیناًتمہارے جیسی جماعتوں کو ہم ہلاک کرچکے،توکیاہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We have destroyed people like you; so, is there one to take lesson?

اور ہم برباد کرچکے ہیں تمہارے ساتھ والوں کو پھر ہے کوئی سوچنے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو (اے قریش ِمکہ) ہم نے تم جیسے بہت سے لوگوں کو ہلاک کیا ہے تو کوئی ہے اس سے سبق حاصل کرنے والا ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We did indeed destroy many like you. Is there, then, any who will heed?

تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں 27 ، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تمہارے ہم مشرب لوگوں کو ہم پہلے ہی ہلاک کرچکے ہیں ۔ اب بتاؤ ہے کوئی جو نصیحت حاصل کرے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم تم سے پہلے تمہاری ذات والوں (کافروں) کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی نصیحت لینے والا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم تمہارے طریقہ والے لوگوں کو ہلاک کرچکے ہیں۔ سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک ہم تمہارے بہت سے ہم مذہب لوگوں کو ہلاک کرچکے ہیں۔ ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We have destroyed your likes; so is there any one who shall be admonished?

اور ہم تمہارے ہم طریقہ لوگوں کو ہلاک کرچکے ہیں سو ہے کوئی نصیحت کرنے والا ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے تمہارے ہم مشربوں کو ہلاک کر چھوڑا ، تو ہے کوئی ان کے انجام سے عبرت حاصل کرنے والا؟

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے ( اے کفار ) تم لوگوں کے حامیوں کو ہلاک کیا ہے ، پس کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم تمہارے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم (اس سے پہلے) تم جیسے بہت سوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟

Translated by

Noor ul Amin

اور تمہارے جیسی بہت سی ( کافر ) قوموں کو ہم ہلاک کرچکے پھرہے کوئی نصیحت ماننے والا؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے تمہاری وضع کے ( ف۷۸ ) ہلاک کردیے تو ہے کوئی دھیان کرنے والا ( ف۷۹ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے تمہارے ( بہت سے ) گروہوں کو ہلاک کر ڈالا ، سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

بےشک ہم تمہارے ہم مشرب لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And (oft) in the past, have We destroyed gangs like unto you: then is there any that will receive admonition?

Translated by

Muhammad Sarwar

We destroyed many people like you (disbelievers) but is there anyone who would take heed (of Our warning)?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed, We have destroyed your likes; then is there any that will remember

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We have already destroyed the likes of you, but is there anyone who will mind?

Translated by

William Pickthall

And verily We have destroyed your fellows; but is there any that remembereth?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम तुम्हारे जैसे लोगों को विनष्ट कर चुके हैं। फिर क्या है कोई नसीहत हासिल करने वाला?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم تمہارے ہم طریقہ لوگوں کو ہلاک کرچکے ہیں (1) ۔ سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

تم جیسے بہت سے لوگوں کو ہم ہلاک کرچکے ہیں پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کرچکے ہیں ، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ بات یقینی ہے کہ ہم نے تمہارے جیسے لوگوں کو ہلاک کیا، تو کیا کوئی ہے نصیحت حاصل کرنیوالا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم برباد کرچکے ہیں تمہارے ساتھ والوں کو پھر ہے کوئی سوچنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم تمہارے بہت سے ہم مذہبوں کو ہلاک کرچکے ہیں تو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا۔