Surat ur Rehman

Surah: 55

Verse: 24

سورة الرحمن

وَ لَہُ الۡجَوَارِ الۡمُنۡشَئٰتُ فِی الۡبَحۡرِ کَالۡاَعۡلَامِ ﴿ۚ۲۴﴾

And to Him belong the ships [with sails] elevated in the sea like mountains.

اور اللہ ہی کی ( ملکیت میں ) ہیں وہ جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند ( چل پھر رہے ) ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَہُ
اور اسی کےلیے ہیں
الۡجَوَارِ
جہاز
الۡمُنۡشَئٰتُ
اونچے اٹھے ہوئے
فِی الۡبَحۡرِ
سمندر میں
کَالۡاَعۡلَامِ
اونچے پہاڑوں کی طرح
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَہُ
اور اسی کے ہیں
الۡجَوَارِ
جہاز
الۡمُنۡشَئٰتُ
بلند
فِی الۡبَحۡرِ
سمندروں میں
کَالۡاَعۡلَامِ
پہاڑوں جیسے
Translated by

Juna Garhi

And to Him belong the ships [with sails] elevated in the sea like mountains.

اور اللہ ہی کی ( ملکیت میں ) ہیں وہ جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند ( چل پھر رہے ) ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور سمندر میں جو جہاز پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں یہ سب اسی کے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورسمندرمیں پہاڑوں جیسے بلند کھڑے جہاز اُسی کے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And His are the sailing ships raised up in the sea like mountains.

اور اسی کے ہیں جہاز اونچے کھڑے دریا میں جیسے پہاڑ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اسی کے ہیں یہ جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی مانند اونچے اٹھے ہوئے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

His are the ships, towering on the sea like mountains.

اور یہ جہاز اسی کے ہیں23 جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اسی کے قبضے میں وہ جہاز ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے کیے گئے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح دکھلائی دیتے ہیں اسی کے پیدا کئے ہوئے ہیں 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

سمندر میں چلنے والے جہاز جو پہاڑ کی طرح بلند ہیں اسی کے اختیار میں ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

His are the ships with elevated sails upon the sea like mountains.

اور اسی کے اختیار میں ہیں جہاز جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اسی کے اختیار میں ہیں سمندروں میں پہاڑوں کی طرح اٹھے ہوئے جہاز ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اسی کے ( تابع ) ہیں وہ جہاز جو پہاڑوں کی طرح بلند ( نظر آتے ) ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جہاز بھی اسی کے ہیں اور دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اسی کے ہیں پہاڑوں جیسے بلند یہ جہاز جو سمندروں میں رواں دواں ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور اللہ ہی کی ( ملکیت میں ) ہیں وہ جہازجوسمندروں میں پہاڑکی طرح کھڑے ہوئے ( چل پھررہے ) ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اسی کی ہیں وہ چلنے والیاں کہ دریا میں اٹھی ہوئی ہیں جیسے پہاڑ ( ف۲۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اوربلند بادبان والے بڑے بڑے جہاز ( بھی ) اسی کے ( اختیار میں ) ہیں جو پہاڑوں کی طرح سمندر میں ( کھڑے ہوتے یا چلتے ) ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور اسی کے لئے وہ ( جہاز ) ہیں جو سمندروں میں پہاڑوں کی طرح اٹھے ہوئے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And His are the Ships sailing smoothly through the seas, lofty as mountains:

Translated by

Muhammad Sarwar

By His command, the ships with raised masts sail on the sea like mountains.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And His are Al-Jawar Al-Munsha'at, in the seas like A`lam.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And His are the ships reared aloft in the sea like mountains.

Translated by

William Pickthall

His are the ships displayed upon the sea, like banners.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उसी के बस में है समुद्र में पहाड़ो की तरह उठे हुए जहाज़

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اسی کے (اختیار اور ملک میں) ہیں جہاز جو پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے (نظر آتے) ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور سمندر میں جو بادبانی بیڑے پہاڑوں کی طرح اٹھے ہوئے ہیں وہ اسی کے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور یہ جہاز اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے اٹھے ہوئے ہیں ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اسی کیلئے کشتیاں ہیں جو بلند کی ہوئی ہیں سمندر میں پہاڑوں کیطرح،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اسی کے ہیں جہاز اونچے کھڑے دریا میں جیسے پہاڑ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اسی کے اختیار میں ہیں سمندر میں چلنے والے جہاز جو پہاڑوں کی طرح بلند ہیں۔