Surat ur Rehman

Surah: 55

Verse: 44

سورة الرحمن

یَطُوۡفُوۡنَ بَیۡنَہَا وَ بَیۡنَ حَمِیۡمٍ اٰنٍ ﴿ۚ۴۴﴾

They will go around between it and scalding water, heated [to the utmost degree].

اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَطُوۡفُوۡنَ
وہ گردش کریں گے
بَیۡنَہَا
درمیان اس کے
وَبَیۡنَ
اور درمیان
حَمِیۡمٍ
سخت گرم پانی
اٰنٍ
کھولتے ہوئے کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَطُوۡفُوۡنَ
وہ چکرکھاتے رہیں گے
بَیۡنَہَا
درمیان اس کے
وَبَیۡنَ
اور درمیان
حَمِیۡمٍ
گرم پانی کے
اٰنٍ
کھولتے ہوئے
Translated by

Juna Garhi

They will go around between it and scalding water, heated [to the utmost degree].

اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس جہنم اور کھولتے ہوئی پانی کے درمیان وہ چکر لگائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس کے اور کھولتے گرم پانی کے درمیان میں وہ چکر کھاتے رہیں گے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They will circle around between it and between hot, boiling water.

پھریں گے بیچ اس کے اور کھولتے پانی کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اب وہ چکر لگاتے رہیں گے اس (آگ) کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They will keep circling around between Hell and boiling water.

اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں 38 گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ اسی کے اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ اس میں اور کھولتے پانی میں چکر مارتے رہیں گے 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ اس (دوزخ) میں اور (اس کے) کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ مجرم آگ اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان میں پھرتے ہوں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Going round between it and balling water fierce.

ان لوگوں پر پھیرا ہوتا رہے گا اس کے اور گرم کھولتے پانی کے درمیان ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ اس کے اور اس کے کھولتے پانی کے درمیان چکر لگاتے ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

وہ اس ( جہنم ) کے درمیان اور تیز گرم کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(وہاں) وہ چکر لگاتے رہیں گے اسی جہنم اور انتہائی کھولتے ہوئے پانی کے درمیان

Translated by

Noor ul Amin

وہ اس جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر لگائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھیرے کریں گے اس میں اور انتہا کے جلتے کھولتے پانی میں ( ف۳٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ اُس ( دوزخ ) میں اور کھولتے گرم پانی میں گھومتے پھریں گے

Translated by

Hussain Najfi

وہ ( مجرم ) اس ( دوزخ ) اور اس کے انتہائی کھولتے ہوئے پانی کے درمیان گردش کرتے رہیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

In its midst and in the midst of boiling hot water will they wander round!

Translated by

Muhammad Sarwar

They will run around in blazing fire and boiling water.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will go between it and Hamim An!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Round about shall they go between it and hot, boiling water.

Translated by

William Pickthall

They go circling round between it and fierce, boiling water.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे उस के और खौलते हुए पानी के बीच चक्कर लगा रहें होंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

وہ لوگ دوزخ کے ارد گرد کھولتے ہوئے پانی کے درمیان دورہ کرتے ہونگے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

وہ اسی جہنم کے کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر کاٹیں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

دوزخ کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر لگائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھریں گے بیچ اس کے اور کھولتے پانی کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ مجرم آگ میں اور سخت کھولتے ہوئے گرم پانی میں پھرتے پھریں گے۔