Surat ur Rehman
Surah: 55
Verse: 58
سورة الرحمن
کَاَنَّہُنَّ الۡیَاقُوۡتُ وَ الۡمَرۡجَانُ ﴿ۚ۵۸﴾
As if they were rubies and coral.
وہ حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی ۔
کَاَنَّہُنَّ الۡیَاقُوۡتُ وَ الۡمَرۡجَانُ ﴿ۚ۵۸﴾
As if they were rubies and coral.
وہ حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی ۔
کَاَنَّہُنَّ
گویا کہ وہ ہیں
|
الۡیَاقُوۡتُ
یاقوت
|
وَالۡمَرۡجَانُ
اور مرجان
|
کَاَنَّہُنَّ
گویا کہ وہ عورتیں
|
الۡیَاقُوۡتُ
یاقوت
|
وَالۡمَرۡجَانُ
اور مرجان ہیں
|
They look like rubies and corals.
وہ کیسی جیسے کہ لعل اور مونگا
Lovely as rubies and pearls.
ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی ۔
As though they are jacinth and coral.
گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں ۔
گویا کہ وہ ( حوریں ) یاقوت ( کی طرح سرخ چہرے والی ) اور مرجان ( کی طرح سفید و شفاف بدن والی ) ہیں ۔
(صفائی اور خوش رنگی میں ان کا یہ عالم ہوگا کہ) گویا کہ وہ ہیرے اور موتی ہیں